06:18 pm
برفانی تودہ گرنے سے کتنے کوہ پیماہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

روم(نیوز ڈیسک) اٹلی میں ایک بڑے گلیشیر کے گرنے سے پیدا ہونے والے برفانی تودے نے 5 جانوں کو نگل لیا جب کہ 8 کوہ پیما زخمی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کے پہاڑی سلسلے ڈولومائٹس کی سب سے بڑی
چوٹی مارمولڈا میں گلیشیر گرنے سے 5 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ یہ تباہی گلیشیئر کی چوٹی پر 10 ڈگری سیلسیس کے ریکارڈ ترین درجہ حرارت کے ایک دن بعد پیش آئی۔برفانی تودے کے ساتھ بڑے پہاڑی پتھر بھی گرے۔ تودا جہاں وہاں کوہ پیما کی ٹیم مزید اوپر جانے کی تیاری کر رہی تھی۔ برفانی تودا اپنے ساتھ ان سب کو بہا لے گیا۔ ملبے سے 5 لاشیں ملی ہیں جب کہ 8 کوہ پیما شدید زخمی ہیں۔ایک زخمی کوہ پیما کی حالت نازک ہونے پر ٹریوسر منتقل کیا گیا جب کہ 5 زخمی ٹرینٹو اور دو زخمیوں کو بیلونو کے اسپتال منتقل کیا گیا۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ برفانی تودا گرنے کے وقت وہاں کتنے کوہ پیما موجود تھے۔امدادی کاموں میں ہیلی کاپٹرز اور سراغ رساں کتوں نے بھی حصہ لیا۔ گلیشیر کے قریب سے فلمائی گئی ایک ویڈیو میں برف، پتھر اور مٹی کے مرکب پر مبنی تودے کو پہاڑ سے نیچے گرنے کے دوران راستے میں آنے والی تمام چیزوں کو تہس نہس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔خیال رہے کہ اقوام متحدہ کے بین الحکومتی پینل آن کلائمیٹ چینج کی ایک رپورٹ کے مطابق گلیشیرز کا پگھلنا 10 بڑے خطرات میں سے ایک ہے جو گلوبل وارمنگ، ماحولیاتی نظام اور بنیادی ڈھانچے کو درہم برہم کرنے کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کپتان نے اقتدار تو چھوڑ دیا مگر لوٹنے والوں کو این آر او نہ دیا۔۔۔مشیر حکومت پنجاب کا بیان سامنے آ گیا

آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔پی ٹی آئی نے الزامات سے دلبرداشتہ ہو کر بہت بڑا قدم اٹھا نے کا فیصلہ کر لیا

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی