07:15 pm
ناخلف بیٹےکاسسرال والوں کے کہنے پر ماں باپ کے ساتھ ایساسلوک کہ ہرطرف سے لعن طعن ہونے لگی

ناخلف بیٹےکاسسرال والوں کے کہنے پر ماں باپ کے ساتھ ایساسلوک کہ ہرطرف سے لعن طعن ہونے لگی

07:15 pm

 لندن(ویب ڈیسک) برطانیہ میں ایک ناخلف بیٹے نے سسرال والوں کے ناپسند کرنے پر اپنے ماں باپ کو اپنی شادی میں شرکت سے روک دیا۔ دی سن کے مطابق ویب سائٹ ’Reddit‘ پر یہ واقعہ اس دل گرفتہ والدین کی طرف سے سنایا گیا ہے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ ان کے بیٹے نے دیگر مہمانوں کی طرح انہیں بھی شادی میں شرکت کا دعوت نامہ بھیجا لیکن شادی
سے چند روز قبل فون کرکے تقریب میں آنے سے منع کر دیا۔ جب والدین نے وجہ پوچھی تو کہنے لگا کہ اس کے سسرالیوں کو آپ کا شادی میں آنا پسند نہیں۔رپورٹ کے مطابق اس دولہے کے باپ نے پوسٹ میں لکھا ہے کہ ”ہم سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ ہمارا بیٹا ہی ہمیں اپنی شادی میں شرکت سے روک دے گا۔ ہمارے پاس دو گھر ہیں اور ایک گھر ہم نے اسے دے رکھا ہے جس میں وہ بغیر کرائے کے رہ رہا ہے۔ اب ہم نے بھی فیصلہ کر لیا ہے کہ اس سے اپنا گھر واپس لے کر اسے فروخت کر دیں گے۔ ہمارے بیٹے نے ہمیں یہ کہہ کر شادی میں آنے سے روکا تھا کہ ہم اس کے سسرالیوں کے برابر کے نہیں ہیں۔ اب میں ہم اسے بتانا چاہتے ہیں کہ ہم اس کی بیوی کے برابر کے بھی نہیں ہیں لہٰذا وہ ہم کمتر لوگوں کے گھر میں نہیں رہ سکتی۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں، مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر