07:16 pm
معاشی بحران اگلے سال کے آخر تک جاری رہنے کا خدشہ،وزیراعظم نےملک کے دیوالیہ ہونےکااعتراف کرلیا

کولمبو(نیوز ڈیسک)کئی ماہ سے بد ترین معاشی بحران کا شکار سری لنکا نے دیوالیہ ہونے کا اعتراف کرلیا۔پارلیمنٹ سے خطاب میں سری لنکن وزیراعظم رانیل وکرما سنگھے کا کہنا تھا کہ سری لنکا دیوالیہ ہو گیا ہے،
معاشی بحران اگلے سال کے آخر تک جاری رہنے کا خدشہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں اس سال شدید کساد بازاری ہو جائے گی جبکہ خوراک، ایندھن اور دواؤں کی قلت برقرار رہے گی، ہم 2023 میں بھی مشکلات کا شکار رہیں گے۔سری لنکن وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں بطور دیوالیہ ملک شریک ہیں، دیوالیہ پن کی وجہ سے آئی ایم ایف کو قرضوں کی پائیداری سے متعلق ہمیں ایک الگ منصوبہ دینا ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف اس منصوبے سے مطمئن ہوگا تو ہم اگست تک کسی معاہدے تک پہنچ سکتے ہیں، آئی ایم ایف نے گزشتہ ہفتے سری لنکا سے معاہدے میں مزید کام ہونے کا کہا تھا۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان