10:09 pm
والد کا ساتھ دینے کے لیے لندن سے واپس آ گئیں ۔۔ سیاہ آنکھوں والی دبئی کی خوبصورت شہزادی شیخہ ماہرہ زندگی کس انداز سے گزارتی ہیں؟

والد کا ساتھ دینے کے لیے لندن سے واپس آ گئیں ۔۔ سیاہ آنکھوں والی دبئی کی خوبصورت شہزادی شیخہ ماہرہ زندگی کس انداز سے گزارتی ہیں؟

10:09 pm


ہم سب نے آج تک ڈراموں فلموں میں ہی شہزادے شہزدیوں کے بارے میں سنا ہو گا جنہیں زندگی میں سب کچھ ان کے ایک اشارے پر مل جاتا ہے مگر اس وقت ایک ایسا مسلمان ملک بھی ہے جہاں کی شہزادی دنیا بھر میں مشہورو
مقبول ہے۔ اس شہرت کی وجہ کیا ہے آئیے جانتے ہیں۔اس خاتون کا نام ہے شیخا ماہرہ بنت محمد المخدوم جبکہ یہ پوری دنیا میں شیخا ماہرہ کے نام سے مشہور ہیں۔ یہ دبئی کے شیخ محمد بن راشد المخدوم کی بیٹی ہیں۔ اگر یہ کہا جائے تو بیجا نہ ہو گا کہ یہ سیاہ آنکھوں والی لڑکی منہ میں سونے کا چمپچ لے کر پیدا ہوئی ہے۔جس کا منہ بولتا ثبوت ان کی شاہانہ زندگی ہے۔ ان کے شوق کی بات کریں تو یہ نایاب نسل کے گھوڑوں کی سواری اور سوئمنگ کا شوق رکھتی ہیں۔یہی وجہ ہے کہ آج ان کے پاس 11 گھوڑے ہیں اور کہا تو یہ جاتا ہے کہ ان کے ایک گھوڑے کی قیمت 3 ملین ڈالر ہے جبکہ پاکستانی روپوں میں یہ رقم 62 کروڑ بنتی ہے۔انہیں صرف گھوڑے پالنے کا ہی نہیں بلکہ یہ دبئی میں ہونے والی گھوڑوں کی ریس میں حصہ بھی لیتی ہیں اس کے علاوہ دنیا کے سب سے عالی شان محل جس میں یہ رہتی ہیں وہاں ایک سؤئمنگ پول بھی بنایا گیا جہاں یہ اکثر تیراکی کرتی ہیں۔شہزادی شیخا ماہرہ کو نایاب نسل کے کتے، شیر پالنے کا بھی بہت شوق ہے جس کا واضح ثبوت کچھ ماہ پہلے وائرل ہونے والی سفید شیر کے ساتھ تصویر ہے جسے سب نے پسند بھی کیا تھا۔عرب دنیا کی یہ شہزادی جہاں بہت غصے والی ہیں وہاں یہ معاشرے کی ترقی و خوشحالی کیلئے بھی بہت سے سماجی کام کر رہی ہیں کہا یہ جاتا ہے کہ اپنے شاہی خرچے سے دبئی میں کئی اسکول چلوا رہی ہیں۔دوسری طرف یہ اپنی عوام سے محبت کرنے والی ہیں یہی وجہ ہے کہ اکثر کسی نہ کسی تقریب میں یا پھر گھوڑوں کی ہونے والی ریس میں نظر آتی ہیں۔اگر ان کے بارے میں مزید بات کی جائے تو آپ کے لیے یہ جان لینا بھی بہت ضروری ہے کہ انہیں لگژری گاڑیوں کا بھی شوق ہے جس واضح ثبوت ان کے گھر خلیفہ ہاؤس میں کھڑی یہ گاڑیاں ہیں جیسا کہ لیمبورگنی، فراری وغیرہ وغیرہ۔واضح رہے کہ شیخا ماہرہ 26 فروری 1994 کو دبئی میں پیدا ہوئیں انہوں نے آکسفرڈ کالج سے تعلیم مکمل کرنے کے بعد اپنے والد و دبئی کے شیخ محمد بن راشد المخدوم کے ساتھ مل کر دبئی کی ترقی کیلئے دن رات ایک کر دیا۔ یاد رہے یہ دبئی کی نوجوان نسل میں خوب مقبول ہیں۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا