04:20 pm
برطانوی وزیراعظم مستعفی ؟ سیاسی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی

لندن (نیوزڈیسک  )برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا سیاسی صورتحال مزید کشیدہ ہونے اور کابینہ ممبرا ن کے یکے بعد دیگرے استعفوں کے پیش نظر مستعفیٰ ہونے کا امکان ہے ۔غیر ملکی جریدے” دی گارڈین “ نے اپنے
آرٹیکل میں دعویٰ کیاہے کہ بورس جانسن نے عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیاہے لیکن وہ اکتوبر تک ذمہ داریاں نبھانا چاہتے ہیں ۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بورس جانسن نے ” چیئرآف دی کنزر ویٹو بیک بینچ 1922 کمیٹی گراہم بریڈی “ کو بتایا ہے کہ وہ عہدہ چھوڑنے جارہے ہیں اور یہ فیصلہ برطانوی وقت کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ بجے لیا گیاہے ۔بتایا گیاہے کہ برطانوی وزیراعظم بورس جانس آج اہم بیان دیں گے جو کہ 10 ڈاؤننگ سٹریٹ سے جاری کیا جائے گا ۔دوسری جانب بی بی سی نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ بورس جانسن حال ہی میں کی گئی دو تقرریوں کے استعفے کے مطالبے کے باوجود اپنے عہدے پر رہیں گے ،چانسلر ندیم زہاوی جنہوں نے دو دن قبل ہی ذمہ داریاں سنبھالی ہیں ، نے کہا کہ صورتحال مستحکم نہیں ہے اور یہ مزید بدتر ہو گی ۔ ایجو کیشن سیکریٹری مچل ڈونی لین نے کہا کہ وزیراعظم نے ہمیں بہت ہی ناممکن صورتحال میں ڈال دیاہے ۔حکومت اور پارٹی سے استعفوں کی لہر 50 سے تجاوز کر گئی ہے ، جیسا کہ شمالی آئر لینڈ کے سکریٹری برینڈن لیوس آج استعفیٰ دینے والے پہلے کابینہ ممبر تھے جن کو دیکھتے ہوئے مزید سات کابینہ ممبران نے عہدے چھوڑ دیئے ۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا