06:36 pm
سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) کسی بھی ملک کی ترقی کیلئے اس کی معیشت کا مستحکم ہونا 
لازمی امر ہے اور معیشت کی بہتری کیلئے بینکوں کی کارکردگی کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔اس حوالے سے سعودی عرب کے سرکاری اداروں کی رپورٹ مملکت کے اچھے اعشاریوں کی جانب اشارہ کرہی ہے، میڈیا کے مطابق سعودی بینکوں نے رواں مالی سال نمایاں کامیابی حاصل کی۔سال رواں 2022 کے ابتدائی 6 ماہ کے دوران 10 سعودی بینکوں نے 33.63 ارب ریال کمائے، ان کے فی گھنٹہ منافع کی شرح7.7 ملین ریال رہی۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق الاھلی بینک اور الراجحی بینک نے سال رواں کے ابتدائی6 ماہ کے دوران دیگر بینکوں کے مقابلے میں58.93 فیصد منافع کمایا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب کے 10 بینکوں نے سال رواں کی پہلی ششماہی کے دوران 33.63 ارب ریال کا کل منافع کمایا اس لحاظ سے ان کا یومیہ منافع 185.82 ملین ریال ہے۔فی گھنٹہ بینکوں نے 7.74 ملین ریال کمائے، زکوۃ اور ٹیکس نکالنے کے بعد بینکوں کا خالص منافع فی گھنٹہ 6.84ملین ریال رہا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 10 سعودی بینکوں نے زکوٰۃ سے قبل جو منافع کمایا وہ 33.63 ارب ریال ہے زکوۃ کی ادائیگی کے بعد منافع 29.73 ارب ریال رہا۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی