07:48 pm
امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک) امریکی اداکارہ این ہیش کے کار ایکسیڈینٹ میں تشویشناک حد تک زخمی
ہونے کے بعد اب ان کی حالت نازک ہو گئی ہے، خاندان نے ان کی زندگی کی امید چھوڑ دی ہے۔این ہیش کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے ان کی گاڑی کا ایکسیڈینٹ ہوگیا تھا جس کے بعد گاڑی کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا اور انہیں دماغ میں شدید چوٹیں آئی تھی ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ان کے دماغ کو آکسیجن نہیں پہنچ پا رہی جس کے باعث ان کے بچنے کے چانسز بہت ہی کم ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس وقت این ہیش کو اپنے چاہنے والوں کی نیک خواہشات اور دعائوں کی ضرورت ہے، انہوں نے اسپتال کے عملے اور نرسوں کاشکریہ ادا کیا۔53 سالہ اداکارہ نے ڈونی براسکو، سیڈار ریپڈز، آئی نو واٹ یو ڈڈ لاسٹ سمر، وولکینو اور سکس ڈیز سیون نائیٹس سمیت سیکڑوں فلموں میں اداکاری کی تھی۔خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے امریکی اداکارہ این ہیش کی گاڑی دو منزلہ گھر کی ایک عمارت سے ٹکرا گئی تھی جس کے بعد گاڑی نے آگ پکڑ لی اور اداکارہ شدید زخمی ہو گئی تھیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ کے خون کے نمونوں سے ابتدائی طور پر ڈرگز کے شواہد ملے ہیں تاہم ابھی یہ طے کرنا باقی ہے کہ یہ ادویات کے باعث خون میں شامل ہیں یا ادکارہ ڈرائیونگ کے دوران ان ڈرگز کے زیر اثر تھی۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی