07:11 pm
’میرا ڈیتھ سرٹیفکیٹ گم ہوگیاجسے ملے اطلاع کرے‘ ایک اشتہار جس نے ہرکسی کو حیران کردیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) قانونی دستاویزات گم ہونے کے اشتہاراخبارات میں آتے رہتے ہیں تاہم آپ کو یہ سن کر سخت حیرت ہو گی کہ گزشتہ دنوں بھارت میں ایک شخص نے اپنا ہی ’ڈیتھ سرٹیفکیٹ‘ گم ہونے کا اشتہار دے ڈالا ہے۔انڈیا ٹائمز کے مطابق اس
آدمی کا تعلق ریاست آسام سے ہے جس نے اخبار میں دیئے گئے اشتہار میں لکھا ہے کہ اس کا خود کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ 7ستمبر2022ءکو لمبڈنگ بازار میں گم ہو گیا تھا۔ جس کسی کو ملے براہ کرم مطلع کرے۔اس عبارت کے ساتھ آدمی کی طرف سے اشتہار میں اپنا نام، پتہ، اپنے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کا رجسٹریشن اور سیریل نمبر بھی مہیا کیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اس آدمی نے اشتہار میں اپنا نام رنجیت کمار چکرورتی بتایا ہے۔ اس انوکھے اشتہار کی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ہے جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور صارفین حیرت کا اظہار کر رہے ہیں کہ کسی زندہ شخص کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ کیسے بن سکتا ہے؟

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 