08:05 pm
سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی حکومت نے ویزہ اور اقامہ قوانین کی خلاف ورزی پر 100سے زائد
پاکستانیوں کو ملک بدر کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہونے والے یہ پاکستانی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پہنچے جہاں ان میں سے 20کو تحقیقات کے لیے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے پاسپورٹ سیل کے حوالے کر دیا گیا۔یہ 20افراد سعودی عرب میں گرفتار ہوئے تھے اور انہیں قید کی سزا سنائی گئی تھی چنانچہ اب انہیں وہ سزا پاکستان میں پوری کرنی ہو گی۔ ملک بدر کیے گئے باقی پاکستانیوں کو ضروری کارروائی کے بعد گھروں کو جانے کی اجازت دے دی گئی۔واضح رہے کہ سعودی حکومت کی طرف سے رواں سال کے آغاز میں بھی 200سے زائد پاکستانیوں کو ملک بدر کیا گیا تھا جو دو مختلف پروازوں میں کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہی اترے تھے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان