06:40 pm
مندر سے واپسی پر ہندو یاتریوں کی گاڑی تالاب میں گرگئی،کتنے افرادہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اتر پردیش(انٹرنیشنل ڈیسک) ہندو یاتریوں کو واپس لانے والی ٹریکٹر ٹرالی ایک خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے
تالاب میں گر گئی جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر کان پور کے مندر چندریکا دیوی کے سالانہ تہوار سے 50 سے زائد ہندو یاتری ٹریکٹر ٹرالی پر واپس گھروں کو جا رہے تھے۔ٹریکٹر ٹرالی ایک خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی اور تالاب میں جا گری۔ تالاب گہرا تھا جس میں ڈوب کر 27 افراد ہلاک ہوگئے۔ریسکیو ٹیم نے 22 افراد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا ہے جہاں 5 زخمیوں کو انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل کیا گیا ہے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔خیال رہے کہ ٹریکٹر ٹرالی مسافر گاڑی نہیں بلکہ یہ اجناس اور دیگر چیزوں کی مال برداری کے طور پر استعمال ہوتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان