06:20 pm
گاڑیاں بھی ڈوب گئیں اور لوگ بھی ۔۔ سعودی عرب میں طوفانی بارش سے تباہی مچانے کے مناظر،ویڈیو وائرل

سردیوں کی پہلی بارش اکثر ممالک میں ہوچکی ہے لیکن سعودی عرب میں پہلی بارش گذشتہ روز صبح 
سویرے ہوئی اور اب تک شہر پر گھنے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ جسکے باعث مرکزی شاہرایں ڈوب گئیں جبکہ تمام انڈر پاسز کو پانی بھر جانے کے باعث بند کر دیا گیا ہے۔ بارشوں کے پیشِ نظر فضائی سفر بھی متاثر ہوا ہے۔سب سے زیادہ بارش جدہ میں ہوئی جس میں کئی مقامات پر سیلابی ریلے میں لوگ بھی بہہ گئے اور گاڑیاں بھی ایک جگہ سے دوسری جگہ بہہ گئیں۔ بارش کے بعد تباہی کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، ہر کوئی اللہ سے رحم کی دعائیں مانگ رہا ہے ۔مکہ مکرمہ گورنریٹ نے ہنگامی حالت کا اعلان کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ ’رہائشیوں کی سلامتی کے لیے امیر ماجد، فلسطین انڈر پاس، کنگ عبد اللہ ، کنگ فہد، انڈر پاس، جامعہ انڈر پاس اور کنگ عبداللہ، طریق مدینہ انڈر پاس کو احتیاطی طور پر بند کردیا ہے۔‘وہیں مکہ مکرمہ اور دیگر شہروں میں بھی تیز بارشیں ہو رہی ہیں جس سے جل تھل ایک ہوگیا۔جدہ کے کنگ عبد العزیز انٹر نیشنل ایئرپورٹ انتظامیہ نے بتایا کہ ’مسافر ایئرپورٹ آنے سے پہلے فضائی کمپنی سے رابطہ کر لیں۔ شدید بارش، گرج چمک اور تیز ہوا کے باعث متعدد پروازیں ملتوی کردی گئی ہیں۔ فضائی کمپنیاں متاثر ہونے والی پروازوں کا نیا شیڈول جاری کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی