07:38 pm
پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں اپنی نوعیت کی منفرد اور حیران کن چوری کی واردات میں
چور سرنگ کھود کر ٹرین کا پورا انجن چرا لے گئے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق چوری کی یہ محیر العقول واردات ریاست بہار کے ضلع بیگو سرائے میں ہوئی ہے جہاں ایک ریلوے یارڈ میں یہ انجن ری پیئرنگ کے لیے لایا گیا تھا۔ چوروں نے باہر سے ایک سرنگ کھود کر ریلوے یارڈ کے اندر نکالی اور انجن کو پرزوں میں بدل کر سرنگ کے ذریعے نکال لے گئے۔ چوری کی اس واردات کا مقدمہ برؤنی پولیس سٹیشن میں درج کرایا گیا ہے۔ پولیس نے چوری کے شبے میں تین لوگوں کو گرفتار کیا ہے، جن سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گرفتار چوروں کا تعلق ایک منظم گینگ سے ہے جو اس طرح کی وارداتیں کرتا ہے۔ یہ گینگ لوہے کے کئی پل بھی چوری کر چکا ہے۔ یہ لوگ پلوں کے نٹ بولٹ کھول کر پورے کے پورے پل ہی غائب کر دیتے ہیں۔ ریلوے حکام کے مطابق انہوں نے یارڈ سے ٹرین کے دیگر پرزہ جات بھی چوری کیے۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی