12:55 pm
پاکستان پیپلز پارٹی کے 55ویں یومِ تاسیس کے حوالے سے برطانیہ میں شاندارتقریب کا انعقاد ۔۔۔اہم شخصیات کی شرکت

پاکستان پیپلز پارٹی کے 55ویں یومِ تاسیس کے حوالے سے برطانیہ میں شاندارتقریب کا انعقاد ۔۔۔اہم شخصیات کی شرکت

12:55 pm

پاکستان پیپلز پارٹی کے 55ویں یومِ تاسیس کے حوالے سے برطانیہ کی مرکزی قیادت کے زیراہتمام
ساؤتھ ہال لندن کے مقامی ہوٹل میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا. جس میں تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماو سابق مشیر چوہدری ریاض وزیر اعظم آزاد کشمیر تھے. تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کے صدر محسن باری سمیت دیگر عہدیداروںجیالے مرد اور خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی. اس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے 55ویں یومِ تاسیس کا کیک بھی کاٹا گیا اور فضا جئے بھٹو کے نعروں سے گونجتی رہی. تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کی طرح پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ نے بھی 55ویں یومِ تاسیس بڑی دھوم دھام سے منایا. یوم تاسیس کی مرکزی تقریب کا برطانیہ کی مرکزی قیادت کے زیراہتمام لندن میں انعقاد کیا گیا۔تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر راہنما چوہدری ریاض تھے. تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کے صدر محسن باری گریٹر لندن کے صدر میاں سلیم نائب صدر اسد نواز سینئر نائب صدر یورپ ابرار میرسینئر راہنما مشتاق لاشاری سمیت دیگر عہدیداروں جیالیوں جن میں مرد اور خواتین شامل تھے نے کثیر تعداد میں شرکت کیتقریب سے خطاب کرتے ہوئے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر میں پاکستان پیپلزپارٹی کی کامیابی نے واضح کردیا کہ عوام پی پی پی کیساتھ ہیں. ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کی عوام کو شناخت دیکر ثابت کیا کہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہے، بھٹو نے ملکِ پاکستان کو متفقہ آئین دیا، ایٹمی قوت بنایا جسکی وجہ سے آج ملک مضبوط ہے. پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی قیادت میں انشا اللہ مزید کامیابیاں سمیٹے گیپاکستان پیپلزپارٹی کی ملک کی خاطر لازوال قربانیوں کی تاریخ شہیدذوالفقار علی بھٹو، بینظیر بھٹو شہید اور محترمہ نصرف بھٹو صاحبہ نے ملک و قوم کی خاطر خود کو قربان کیاروزنامہ اوصاف لندن سے بات کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ملک کا مستقبل بلاول بھٹو کے ہاتھ میں ہے اور وہ ہی آئندہ ملک کے وزیر اعظم ہوں گے پیپلزپارٹی کو گزرے 55 سال وفاق پاکستان میں اتحاد و تنظیم کی ضمانت رہے جمہور اور جمہوریت پسندوں کو پاکستان پیپلز پارٹی کا 55 واں یوم تاسیس مبارک ہواج پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریب میں کارکنوں کی بھرپور شرکت نے ثابت کر دیا ہے کہ بھٹو اج پھی زندہ ہےاس موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے 55ویں یومِ تاسیس کا کیک بھی کاٹا گیا اور فضا جئے بھٹو کے نعروں سے گونجتی رہی

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

 خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد  سے اعظم سواتی کو  بڑا ریلیف مل گیا

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد سے اعظم سواتی کو بڑا ریلیف مل گیا

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی