10:19 am
سعودی عرب کا سمندری سیاحت کے فروغ کیلیے بڑا اعلان

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)سعودی عرب کی حکومت نے جزیرہ سندالہ منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد مملکت میں سمندری سیاحت
کو فروغ دینا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سمندری سیاحت کے فروغ کے اس بڑے منصوبے کا اعلان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کیا۔اس موقع پر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ سندالہ منصوبہ نیوم منصوبے میں تیز رفتار ترقی کا عکاس ہے جس کے ذریعے ہمارے وژن 2030 کے مطابق سیاحتی امنگیں پوری ہوں گی۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ جزیرہ سندالہ نیوم میں بحیرہ احمر کا سیاحتی مرکز اور لگژری یاٹ کلب کی موجودگی میں دنیا بھر میں سمندری سیاحت کا منفرد مقام ہوگا۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق جزیرہ سندالہ لگژری سمندری سیاحت کا نمایاں مرکز ہوگا۔ جو بحیرہ احمر میں سیر وسیاحت کا اہم ترین دروازہ اور سیاحوں کے لیے بہترین تفریحی مقام ہوگا۔انتظامیہ کی جانب سے توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ سندالہ جزیرہ 2024 کے شروع میں سیاحوں کے استقبال کے لیے تیار ہوگا۔جزیرہ سندالہ میں لگژری یاٹ کلب کے علاوہ 413 کمرے اور 333 فرنشڈ اپارٹمنٹس ہوں گے۔ اس کے علاوہ اس میں عالمی شہرت یافتہ ریستوران اور کافی شاپس، شاپنگ مالز سمیت 6474 مربع گز پر مشتمل اعلیٰ معیار کا گالف کورس بھی ہوگا۔واضح رہے کہ سندالہ بحیرہ احمر میں واقع 840 ہزار مربع میٹر کے رقبے کا جزیرہ ہے جو متعدد جزیرہ میں سے ایک ہے جنہیں سیاحتی مرکز بنانے کا منصوبہ ہے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ جزیرہ سندالہ منصوبے سے 3500 اسامیاں پیدا ہوں گی۔

تازہ ترین خبریں

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے

عوام تیار ہوجائے، پیٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان

پشاور،ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،اہم فیصلے ہونے کے امکانات

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی