06:44 pm
بڑے اسلامی ملک میں خود کش دھماکا،پولیس افسرجاں بحق ،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی 

جاوا(نیوز ڈیسک) انڈونیشیا کے ایک پولیس اسٹیشن میں خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اُڑالیا جس میں ایک پولیس افسر جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے مغربی صوبے جاوا میں ایک شخص نے پولیس اسٹیشن میں اُس وقت داخل ہونے کی کوشش کی جب وہاں بڑی تعداد میں اہلکار ’رول کال‘ پر تھے۔مشکوک شخص نے تھانے میں داخل ہونے کی کوشش کی تاہم سیکیورٹی اہلکاروں نے اسے روکا جس پر مڈ بھیڑ ہوگئی اور اُس نے خود کو دھماکے سے اُڑالیا۔خود کش دھماکے میں پولیس افسر جاں بحق اور دس افراد زخمی ہوگئے جن میں پولیس اہلکار اور راہگیر بھی شامل ہیں۔ ایک اور دھماکا خیز مواد بھی قریب سے ملا جو پھٹنے سے رہ گیا تھا۔تاحال حملے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی ہے اور خودکش بمبار کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری