06:10 pm
ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

لندن(نیوزڈیسک) برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے ڈیلی میل کی معذرت سے متعلق نون لیگ کے دعووں کو مسترد کردیا ہے۔اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس
میں برطانوی صحافی نے کہا کہ ڈیلی میل کا معافی نامہ صرف ایک نکتے پر محیط ہے،ڈیلی میل نےدیگرالزامات کیلئےمعذرت نہیں کی ۔انہوں نے لکھا کہ نیب نے امدادی رقم چوری کرنے کا الزام اس وقت نہیں لگایا جب وہ وزیر اعلیٰ تھے، مضمون میں مبینہ منی لانڈرنگ سے متعلق معذرت نہیں کی گئی، انہوں نے قوانین کے مطابق دفاع میں جوابات نہیں دئیے جبکہ ہم اپنے دفاع میں دیئے گئےجوابات پرقائم ہیں۔ڈیوڈ روز نے کہا کہ اخبار نے شہبازشریف یا علی عمران کو ہرجانے یا اخراجات کی ادائیگی نہیں کی اور نہ ہی جسٹس نکلن کی طرف سے انکے خلاف اخراجات کےاحکامات کو ختم نہیں کیا گیا۔برطانوی صحافی نے لکھا کہ شہباز شریف اور علی عمران نے اپنےدعوؤں سے متعلق معاملات طے کرلیےاس لیے کیس ختم ہوگیا، جواب میں اخبار نے مضمون کو انٹرنیٹ سے ہٹا دیا، البتہ میں ان کارروائیوں کے اختتام پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گا۔واضح رہے کہ گذشتہ روز برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیراعظم شہبازشریف کیخلاف زلزلہ متاثرین کے فنڈز کی چوری کے الزام پر معذرت کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 