06:24 pm
وہ ملک جس کے اوپر سے اڑان بھرنے پر برطانوی ایئر لائن کو بھاری جرمانہ کردیا گیا، وجہ بھی سامنے آگئی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے اوپر ممنوعہ علاقے میں پرواز کرنے پر برطانوی فضائی کمپنی ورجن اٹلانٹک کو 10لاکھ ڈالر جرمانہ کر دیا گیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ایئرلائن کو یہ جرمانہ امریکہ کی طرف سے کیا گیا ہے کیونکہ یہ پرواز ڈیلٹا ایئر لائنز کے کوڈ کے ساتھ سفر کر رہی تھی،جو امریکی فضائی کمپنی ہے۔ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی طرف سے اس ورجن اٹلانٹک کو نوٹس
جاری کیا گیا تھا ۔ امریکی فضائی کمپنیوں کو پابند کیا گیا ہے کہ عراقی فضائی حدود میں سفر کرنے سے قبل وہ پیشگی اجازت لیں۔ امریکی محکمہ ٹرانسپورٹیشن کی تحقیقات میں علم ہوا ہے کہ ورجن اٹلانٹک اب تک متعدد ایسی پروازیں چلا چکی ہے جن میں عراقی فضائی حدود سے گزرنے پر عائد پابندی کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ ورجن اٹلانٹک کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ”جیسے ہی ہمیں امریکی محکمہ ٹرانسپورٹیشن کی طرف سے اس پابندی کی خلاف ورزی کے متعلق آگاہ کیا گیا، ہم نے اپنے کوڈ شیئر فلائٹ روٹنگز فوری طور پر درست کر لیں۔“ وضح رہے کہ فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی نے مار چ 2020ءسے عراق کی فضائی حدود سے پیشگی منظوری کے بغیر گزرنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید

گھر پر پولیس کا چھاپہ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کاسخت  ردعمل سامنے آگیا

عمران درست کہتا ہے کہ زرداری اسے قتل کروانا چاہتا ہے،میں اپنے بیان پر قائم ہوں، شیخ رشید

پولیس ہمارے گھر کیا بھارتی جاسوس ڈھونڈ رہی تھی، مونس الٰہی کا چھاپے پر ردعمل

مریم نواز سے اختلافات شدید ۔۔۔مرکزی رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی پارٹی عہدے سے مستعفی ہو گئے

آئی ایم ایف کا پاکستان پر بجلی مہنگی کرنے کیلیے دباؤ،روڈ میپ طلب کرلیا

بجلی بریک ڈاؤن،نیپرا نے سارا ملبہ این ٹی ڈی سی پرڈال دیا

غیرملکی کمپنی انڈس موٹرز کا پلانٹس بند کرنے کا اعلان

پاکستانی اداروں کی نجکاری ، پی ڈی ایم حکومت نےآئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

مسلم لیگ ق کی صدارت کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، چوہدری شجاعت حسین صدر برقرار