01:02 pm
بھارتی اورچینی سرحد سکم پر شدید برفباری ، 400 پھنسے سیاحوں کو بحفاظت نکال لیا

سکم(نیوزڈیسک)سکم سرحد پر تقریباً 400 پھنسے ہوئے سیاحوں کوبچالیا ۔سکم کے بلائی علاقوں میں
شدید برف باری سے تمام زمینی رابطے منقطع ہوگئے ، 100 گاڑیاں جن میں تقریباً 400 سیاح سوارت تھے پھنس گئے ۔فوجی حکام کے مطابق مشرقی سکم میں 50 بچوں سمیت تقریباً 400 سیاحوں کو بچالیا جب ان کی گاڑیاں ہمالیائی ریاست کے بالائی علاقوں میں شدید برف باری کی وجہ سے پھنس گئیں۔ سیاح مشہور سیاحتی مقامات نتھو لا اور سومگو کا دورہ کرنے کے بعد گنگٹوک واپس جا رہے تھے۔یہ سیاح ناتھو لا اور سومگو کا دورہ کرنے کے بعد گنگٹوک واپس جا رہے تھے۔ عہدیداروں نے بتایا کہ ترشقتی کور کے دستوں نے ریاستی پولیس اور سول انتظامیہ کے ساتھ مل کر انہیں بچانے کے لئے آپریشن شروع کیا۔ سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا اور انہیں پناہ گاہ، گرم کپڑے، طبی امداد اور خوراک فراہم کی گئی۔سیاحوں کے لیے رہائش کا انتظام کیا جن میں 178 مرد، 142 خواتین اور 50 بچے شامل تھے۔گنگٹوک تک گاڑیوں کی آمدورفت کے قابل بنانے کیلئے سڑک کو دوبارہ بحال کردیا،‘‘

تازہ ترین خبریں

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا