01:10 pm
گل داؤدی نے ’’ المسمّیٰ ‘‘  پہاڑ کو دلکش بنادیا، دل چھو لینے والے نظارے

گل داؤدی نے ’’ المسمّیٰ ‘‘ پہاڑ کو دلکش بنادیا، دل چھو لینے والے نظارے

01:10 pm

جدہ (نیوزڈیسک) شمال مغرب میں گل داودی نے واقع پہاڑ ’’ المسمّیٰ ‘ کو خوبصورت بنا دیا۔ علاقے میں
گل داؤدی کی بہار نے ایک دلکش نظارہ پیدا کردیا ہے۔ پہاڑ کے پہلو میں گل داودی اگ آئے ہیں ۔ پھولوں کی پتیوں سے زمین سفید ہوگئی ۔ سحر زدہ کر دینے والے اسے قدرتی نظارے نے فوٹوگرافر وں کی توجہ بھی حاصل کرلی ہے۔گل داودی جسے ’’الاقحوان ‘‘ بھی کہا جاتا ہے نے اس مقام کو خوبصورت بنا دیا۔ ’’الاقحوان ‘‘ ایک مرکب خاندان کا پودا ہے۔ یہ ایک جڑی بوٹی ہے۔ اس پودے کی اونچائی 50 سے 120 سنٹی میٹر تک ہوتی ہے۔ اس کا پسلیوں والا تنا ہوتا ہے جس سے کچھ شاخیں پھوٹتی ہیں۔ اس کے پھول کے پتے پتے سفید ہوتے ہیں۔ اسے کچلا جائے تو کافور کی طرح کی خوشبو بکھر جاتی ہے۔ اس کے پھول درمیان سے پیلے اور نصف کرہ دار ہوتے ہیں۔فوٹوگرافر عبداللہ البرغش نے ’’الاقحوان ‘‘ کی خوبصورتی کو تصاویر اور ویڈیو میں محفوظ کرلیا ۔ ان پھولوں کا سلسلہ جنوب میں پہاڑ ’’العرقوب‘‘ کے سلسلہ سے شروع ہوکر شمال میں النفوذ الکبیر تک پھیلا ہوا ہے۔ پھولوں کی جمال نے زمین پر ایک خوبصورت سفید قالین بچھا دیا ہے۔البرغش نے ’’بتایا کہ بارشوں نے اس جگہ کو متاثر کیا ۔ بادلوں سے برسنے والے پانی نے اس زمین کو ایک سفید جنت میں تبدیل کر دیا ہے۔ یہ موسم بہار کی آمد کی پیش گوئی ہے۔ اس علاقے میں بہت سے پہاڑ ہیں۔ ان پہاڑوں میں ’’ غضب، صھیہ، المذیبح، السطیحہ، العوجا، مخروق اور القوس الشھیر کے پہاڑ نمایاں ہیں۔فوٹوگرافر عبداللہ البرغش نے بتایا کہ یہ ستاروں اور کہکشاؤں کا مشاہدہ کرنے کے لیے بہترین مقامات میں سے ایک ہے۔ اس جگہ کا دورہ سعودی عرب اور خلیجی ملکوں کے مختلف خطوں کے افراد کرتے ہیں۔ اس خطے کی فطرتی خوبصورتی کو حالیہ بارشوں نے مزید چار چاند لگا دئیے ہیں۔خیال رہے سعودی عرب میں نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی ’’کانو‘‘ نے اتوار کو موسم کی رپورٹ میں توقع ظاہر کی تھی کہ اس خطے میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش او ژالہ باری ہوسکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عمران خان ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز