01:23 pm
ٹک ٹاک کا جنون مصری اور اس کی بیوی کو لے ڈوبا

قاہرہ(نیوزڈیسک)مصر میں کار سوار نوجوانوں کی لاپرواہی، ٹک ٹاک کے جنون ،
ڈرائیونگ کے دوران سیلفی بناتے ہوئے مصری اور اس کی بیوی سڑک حادثے میں جان کی بازی ہار گئے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کوم حمادہ کو ایک کار کی ٹکر سے میاں بیوی کے جاں بحق ہونے کی اطلاع موصول ہوئی جس میں میاں بیوی سوار تھے، سکیورٹی اداروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا۔ شوہر اور بیوی کی لاشیں مردہ خانے میں بھیج دی گئیں ۔ پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔عینی شاہدین نے بتایا کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب کار ڈرائیور لاپرواہی سے گاڑی چلا رہا تھا یہاں تک کہ اس نے سٹیئرنگ وہیل پر کنٹرول کھو دیا اور پیچھے سے آنے والی گاڑی اس سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجے میں وہ الٹ گئی۔ گاڑی میں شوہر اور اس کی بیوی سفر کر رہے تھے۔ رمضان محمد عبد الحلیم بدیوی اور اس کی اہلیہ مروت عبد الحمید عبد اللہ شدید زخمی ہوئے۔ انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ دونوں نے ہسپتال میں دم توڑ دیا۔تفتیشی حکام نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ اسے احتیاطی طور پر 4 دن کے لیے جیل میں ڈالنے کا حکم دیا گیا ہے۔ حادثے کے وقت ملزم کے ساتھ کار کے اندر موجود دو افراد کو بھی طلب کیا گیا۔ ملزم کو فرانزک میڈیسن اتھارٹی کے سامنے پیش کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز