06:17 pm
اے ٹی ایم میں ڈاکو باپ نے انجانے میں اپنے ہی بیٹے کو لوٹ لیا

اسکاٹ لینڈ(انٹرنیشنل ڈیسک) اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے والے نوجوان کو لوٹ لیا گیا، ڈاکو اتنا بدحواس تھا کہ اسے اندازہ ہی نہیں ہوسکا کہ وہ اپنے ہی بیٹے کو لوٹ رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ انوکھا واقعہ اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسکو میں پیش آیا۔ جہاں 45 سالہ ڈاکو نے اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے والے 17 سالہ نوجوان کو عقب سے دبوچ لیا اور چاقو گردن پر رکھ کر لوٹ لیا۔ لوٹنے
والے نوجوان نے ڈاکو کی شکل تو نہیں دیکھی لیکن آواز پہچان لی۔ نوجوان حیران رہ گیا کہ ڈاکو کوئی اور نہیں اس کا باپ ہے۔ نوجوان نے کہا کہ آپ کو معلوم ہے کہ کسے لوٹ رہے ہیں۔ ڈاکو نے سنی ان سنی کرتے ہوئے کہا کہ تم جو کوئی بھی ہو مجھے اس سے فرق نہیں پڑتا۔ پیسے مجھے دو اور پیچھے مڑ کر مت دیکھنا لیکن لڑکے نے چہرہ باپ کی جانب کیا اور کہا یہ آپ کیا کرنے لگے ہیں۔ ڈاکو اپنے بیٹے کو دیکھ کر شرمندہ ہوگیا اور معافی مانگتے ہوئے کہا کہ میں مجبور تھا۔ میرے پاس کوئی راستہ نہیں تھا۔ بیٹے نے کچھ کہے بغیر گھر کی جانب دوڑ لگادی اور اہل خانہ کو بتادیا اور مشورے کے بعد پولیس کو اطلاع دیدی۔ ملزم کو گھر سے گرفتار کرلیا گیا اور آج 26 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز