03:22 pm
یونان میں یہودی عبادت گاہ پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار

ایتھنز(نیوزڈیسک) یونان میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کے الزام میں
پاکستانی نوجوانوں کو حراست میں لے لیا ۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یونان میں ایک عمارت پر حملے کی منصوبہ بندی کی جا رہی تھی جس کی اطلاع اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے دی۔ اس عمارت میں یہودی عبادت گاہ اور یہودیوں کیلئے مختص ایک ریسٹورینٹ تھا۔یونانی پولیس نے 27 اور 29 سالہ ایرانی نژاد پاکستانی نوجوانوں کو حراست میں لے کر تفتیشی شروع کردی۔ جن کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ۔نوجوانوں کے گھر سے عمارت کے نقشے جبکہ موبائل فونز پر گفتگو اور ان کی لوکیشنز سمیت سارے شواہد مل گئے۔ ملزمان کو دو دن بعد عدالت میں پیش کیا جائے گا۔یونانی پولیس کی ترجمان کونسٹینٹینا ڈیموگلیڈو نے بتایا کہ اس حملے کا ماسٹر مائنڈ ایک پاکستانی ہے جو یورپ سے باہر رہتا ہے۔ پولیس کے ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ماسٹر مائنڈ ایران میں رہتا تھا۔

تازہ ترین خبریں

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

کہاں بارش  اور کہاں موسم  خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات نے  خوشخبری دیدی

شہباز شریف لاہور پہنچ گئے ، نوازشریف 21 اکتوبر کو ہی وطن واپس آئیں گے ، اہم اعلان

الیکشن کمیشن  نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی

نگران  وزیراعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے  ، اہم ملاقاتیں متوقع

اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

آشوب چشم  کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر  کے سکولوں میں  ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا

نواز شریف کا 3  اسلامی ممالک کے دورے کافیصلہ،پاکستان پہنچتے ہی قوم کو خوشخبریاں ملیں گی، پارٹی ذرائع

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخات کے حوالے سےاعلان عدالت میں چیلنج