01:07 pm
مریضوں کو جان سے مارنے والے مرد نرس کو عمرقید کی سزا سنادی

میونخ(نیوزڈیسک)جرمن ہسپتال میں نرس کو مریضوں کو سکون آور ادویات کے ذریعے موت کے گھاٹ اتارنے کے الزام میں 
عمر قید کی سزا سنادی گئی ۔ میونخ میں قائم ایک ہسپتال میں مرد نرس نے سکون آور انجیکشن لگانے سے بھی گریز نہیں کیا ۔ ملزم نے مریضوں کو اپنے سکون کیلئے موت کے انجیکشن لگاتار ہا ، معلوم ہونے پر بعض مریضوں کو بچالیاگیا ۔ نرس کی شناخت ماریو گائے کے نام سے ہوئی ، ملزم کیخلاف مریضوں کے قتل کی کوشش کے6 الزامات میں سزا سنادی گئی۔ماریو گی نے سماعت دوران اعتراف کیا کہ مریضوں کو سکون آور ادویات اور دیگر دوائیں لگائیں۔ خاموشی سے کام کرنا چاہتا تھا اور پریشان نہیں ہونا چاہتا تھا۔ متاثرین میں جرمن مفکر اور مصنف ہنس میگنس اینزنسبرگر بھی شامل جو نومبر 2020 میں جان سے مارنے کی تین کوششوں میں بچ گئے تھے۔تاہم میگنس اینزنسبرگر دو سال بعد 93 سال کی عمر میں قدرتی وجوہات کی بناء پر انتقال کر گئے ۔ماریو گی کے ہاتھوں ہلاک ہونیوالے مریضوں کی عمریں 80 اور 89 سال ہیں۔ کیس نے جرمن نرس نیلز ہوگل کے کیس کی یاد تازہ کردی اسے 2019 میں 85 مریضوں کو قتل کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی

تازہ ترین خبریں

پنجاب بھر کے یوٹیلٹی سٹورز سےاشیا ئے ضروریہ غائب

سائفر کیس کی سماعت ان کیمرہ ہو گی یا اوپن کورٹ سماعت ہو گی ؟ فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا فی الحال کوئی امکان نہیں،اوگرا ترجمان

نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو عہدے سے ہٹانے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

راولپنڈی ،اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، 85 نئے کیس سامنے آگئے

آشوب چشم،  ڈرگ کنٹرول اتھارٹی  نے ایواٹسن انجکشن کی خریداری پر پابندی  لگا دی

نیلم ویلی سمیت آزادکشمیر کے بالائی علاقوں میں برفباری ، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار

نوازشریف کی خاندانی سیاست مرچکی،عوام پر احسان کریں، لندن ہی رہیں،  بیرسٹر سیف

چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت پیشی سکیورٹی رسک، سپرٹینڈنٹ اٹک جیل کا جج قدرت اللہ کو خط ارسال

عمران ریاض گھر پہنچ گئے،رہائی میں تاخیر کیوں ہوئی  وکیل نے وجہ بتادی

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری