11:38 am
نومئی  واقعات میں گرفتار امریکی شہریوں  سے متعلق پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں، ویدانت پٹیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ 9مئی کے واقعات میں گرفتار امریکی شہریوں کی گرفتاری سے
متعلق پاکستانینی حکومت سے رابطے میں ہیں۔تفصیلات کے مطابق امريکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹيل نے اپنی حالیہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ امریکی سازش سے متعلق الزامات غلط ہیں ، پاکستان کی سیاست سے متعلق فیصلے پاکستانی عوام نے آئین کے مطابق کرنے ہیں ، امریکا ہمیشہ جمہوری پاکستان کو ہی امریکی مفادات کیلئے اہم سمجھتا ہے ۔ ویدانت پٹیل نے کہا پاکستان میں نو مئی احتجاجی مظاہروں کے دوران گرفتار ہونے والے امریکی شہریوں سے متعلق پاکستانی حکومت سے رابطے میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ پرائیویسی کنسرنز کی وجہ سے پورے کیس پر بات نہیں ہوگی لیکن کوئی امریکی شہری بیرونِ ملک گرفتار ہوتا ہے تو ہم اس کی مدد کیلئے فوراً تیار ہوتے ہیں ،امید ہے پاکستانی حکام گرفتار افراد کے آزادانہ و منصفانہ ٹرائل کی ضمانت کا احترام کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری

پنجاب :سکیورٹی فورسز کا  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشتگردگرفتار

سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی  کراچی میں گنجائش نہیں ،حلیم عادل شیخ

سائفر کیس،پی ٹی آئی چیئرمین  کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا