04:01 pm
 قرآن میں لکھی اس آیت کے بارے جب ایک عیسائی پروفیسر نے پوچھا تو مسلمان طالب علم نے ثابت کیا

قرآن میں لکھی اس آیت کے بارے جب ایک عیسائی پروفیسر نے پوچھا تو مسلمان طالب علم نے ثابت کیا

04:01 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قرآن میں لکھی اس آیت کے بارے جب ایک عیسائی پروفیسر نے پوچھا تو مسلمان طالب علم نے ثابت کیا کہ عورت کے میں 2دل دھڑکتے ہیں ، حقیقت جان کر آپ کا ایمان تازہ ہو جائے گا ۔۔امریکہ میں ایک یونیورسٹی کا انگریز پروفیسر اسلام کے لیے دل میں بہت نفرت رکھتا تھا.اس نے ایک دن مسلمان طلبہ سے سوال کیا کہ!تمہارا خدا قرآن کے 33:4 میں کہتا ہے کہ آدمی کے سینے میں ایک دل ہوتا ہے عورت کا کیوں نہیں کہا ..کیا عورت کے سینے میں ایک دل نہیں ہوتا؟ایک مسلمان طالب علم نے جواب دیا!!قرآن بالکل ٹھیک کہتا ہے کیونکہ عورت کے سینے میں تب دو دل دھڑکتے ہیں جب اس کے پیٹ میں اس کا بچہ ہوتا ہے .
انگریز پروفیسر یہ جواب سن کر ششدر ر گیا اور اس کے بعد کوئی سوال نہیں کیا.. اور الحمدللہ قرآن پاک میں سچ کےسوا کچھ نہیں۔

تازہ ترین خبریں