07:46 am
بٹ کوائن حرام ہے۔ مفتی اعظم مصر کا فتویٰ

مفتی اعظم مصر شوقی ابراہیم عبدالکریم نے  کرپٹو  کرنسی بٹ کوائن کو حرام قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے فتویٰ دیا ہے کہ آن لائن لین  دین اور سرمایہ کاری کے لیے استعمال ہونے والی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن  حرام ہے۔ان کاکہنا تھا کہ نقصان اور آسانی سے دھوکہ دہی کے لیے استعمال ہونے کے سبب اس کرنسی کا استعمال شریعت میں  جائز نہیں۔
حالیہ دنوں میں کرپٹو کرنسی بٹ کوائن میں اتار چڑھاؤ کے باعث بہت سے لوگوں کو جہاں فائدہ ہوا ہے، وہاں نقصان بھی ہوا ہے۔
 
اس وقت دنیا بھر میں بٹ کوائن کے ساتھ دیگر ایک ہزار سے زائد کرپٹو کرنسیز ہیں۔ کرپٹو کرنسیز کی مارکیٹ کا حجم اس وقت 600 ارب ڈالر ہے۔ کرپٹو کرنسی پر حکومت کنٹرول نہ ہونا اس کا ایک بہت بڑا فائدہ ہے تو یہی اس کانقصان بھی ہے۔ حکومت کنٹرول اور ٹریک نہ ہونے کے باعث زیادہ تر غیر قانونی کام کرپٹو کرنسیز میں ہوتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

تھرپاکر، زہریلے چاول کھانے سے 4 بچے جاں بحق ،22 افراد کی حالت تشویشناک

یا اللہ رحم فرما ! محض 5دنوں میں پاکستان کے کتنے مسیحا کورونا سے جاں بحق ہو گئے ؟ پاکستانی سپر احتیاط کریں 

طلبہ اوراساتذہ کے لیے انتہائی اچھی خبر۔۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب انتقال کرگئے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب انتقال کرگئے

پاکستان مہمان نواز لوگوں کی سرزمین ، سفر میں اپنی زندگی میں کبھی  فراموش نہیں کر سکوں گا،نومسلم یوٹیوبرپاکستان کی محبت میں گرفتار

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش