10:06 pm
جب مشکل وقت آجائے تو کیا کرنا چاہئے؟آپﷺکابتایا ہوا ایسا عمل جس پرعمل کرنے سے تما م مشکلات اور پریشانیاں ختم ہوجائیں گی

جب مشکل وقت آجائے تو کیا کرنا چاہئے؟آپﷺکابتایا ہوا ایسا عمل جس پرعمل کرنے سے تما م مشکلات اور پریشانیاں ختم ہوجائیں گی

10:06 pm

پیارے آقاﷺ کی امت کے لئے سب سے بڑا خطرہ اور سب سے بڑا فتنہ آج کے دور میں مال و دولت ہے پیسہ ہے آج دنیا میں جس قدر بھی قتل و غارت ہورہی ہے بے حیائی پھیل رہی ہے فحاشی پھیل رہی ہے اور معصوم عزتوں کی نیلامی ہورہی ہے ان سب کی وجہ صرف پیسہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ پیسہ اکٹھا ہوجائے دولت اکٹھی ہوجائے ۔آج کے دور میں کوئی بھی ایسا مشکل سے مشکل کام نہیں جو پیسے کے بغیرنہ ہو سکے جس کے پاس دولت ہوتی ہے اسی کو ہی آج سب کچھ سمجھا جاتا ہے
اور یہ فتنوں کا دور ہے ایک فتنہ ختم نہیں ہوتا کہ دوسرا سراٹھا لیتا ہے پیارے آقا ﷺ نے فرمایا جو فتنے اندھیری رات کی طرح چھاجانے لگیں۔جس طرح اندھیرا چھاجاتا ہے رات کو تو ایسے فتنوں سے پہلے پہلے نیک اعمال کرنے میں جلدی کرو اور ایسے فتنے پیدا ہوں گے کہ آدمی صبح کو مومن ہوگا اور شام کو کافر ہوجائے گا یا شام کو مومن ہوگا اور صبح کو کافر ہوجائے گا وہ دنیاوی ساز و سامان کو اکٹھا کر نے اور اس کی خریدوفروخت کے لئے اپنا دین تک بیچ ڈالے گا وہ زمانہ بہت قریب ہے
جب مسلمان کا بہترین مال بکریاں ہوں گیجن کو لے کر وہ پہاڑوں کی چوٹیوں اور بارش کے مقامات کی طرف نکل جائے گا اور فتنوں سے راہ فرار اختیار کر کے اپنے دین کو بچالے گا آج یہی طریقہ ہے ہر انسان جو ان فتنوں سے بچنا چاہتا ہے جب تک وہ اپنا راستہ نہیں بدلے گاکبھی بھی ان فتنوں سے نہیں بچ سکے گا اور آج آپ کے سامنے ہے۔کہ ایسے ایسے فتنے پیداہوچکے ہیں کہ جو بہت ہی پرہیز گار آدمی ہوتا ہے اس کے لئے بھی اپنا ایمان بچانا مشکل ہوجاتا ہے انسان اپنی ذات اور نفس پرستی کے نشے میں اس قدر گر چکا ہے اس قدر مبتلا ہوچکا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی اتنی نعمتوں کے باوجود اتنی آسائشوں کے باوجود بھی وہ چاہتا ہے کہ مجھے
فلاں چیز مل جائے اور جب وہ خواہشات اور آرزوئیں پوری نہیں ہوتی تو ڈپریشن اور بے سکونی کا شکار ہوجاتا ہے اور اسی چکر میں وہ اللہ کی عطا کردہ نعمتوں کی بھی ناشکری کردیتا ہکیونکہ اللہ نے انسان کو وہ کچھ عطا کیا ہے جو اس کے لئے بہتر ہے ہمارا رب ہمیں جو عطا کرتا ہے وہی ہمارے لئے بہتر ہوتا ہے وہ تو خالق ہے وہ اپنے بندے کو ہر لحاظ سے سمجھتا ہے مگر انسان وہ حاصل کرنا چاہتا ہے۔جو وہ خود اپنے لئے بہتر سمجھتا ہے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ہوسکتا ہے تم ایک چیز کو نا گوار سمجھ رہے ہو جب کہ وہ تمہارے لئے بہتر ہو اور ہوسکتا ہے کہ تم ایک چیز کو اچھا اور پسندیدہ خیال کرو مگر وہ تمہارے لئے بری ہو چیزوں
کے اچھا برا ہونے کو تم نہیں جانتے اللہ جانتا ہے انسان اس دنیا سے جس قدر الجھتا ہے اتنا ہی اس کے گھیرے میں آتا چلاجاتا ہے اور جتنا اس سے بچتا ہے اور اس سے پناہ مانگتا ہے اتنا ہی اس کے شر سے محفوظ رہتا ہےکیونکہ ہ یہ دنیا ایک کنواں ہے جس میں جو گر گیا کبھی فلاح نہ پاسکا اس لئے تو پیارے آقاﷺ نے دنیا حاصل کرنا تو ایک طرف دنیا کی یاد سے بھی منع فرمایا ہے حدیث پاک میں آتا ہے کہ دنیا کی یاد میں اپنے دلوں کو مشغول نہ رکھو آج پیارے آقا کی امت پریشان ہے سکون ڈھونڈ رہی ہے کہ کسی طرح سے سکون مل جائے پریشانی ختم ہوجائے۔حالات بہتر ہوجائیں یہ سب اس وقت ہو گا جب ہم اللہ کا ذکر کریں گے اللہ کے ذکر
سے اپنے دلوں کو آباد کریں گے دنیا کی لالچ حرص مال و دولت کی کثرت خواہشات کو چھوڑ کر جب ہم اللہ کی راہ میں نکل چلیں گے اللہ کی یاد کو اپنی زندگی کا حصہ بنالیں گے تو پھر ہماری ساری پریشانیاں ختم ہوجائیں گیاس تحریر میں ایک ایسی دعا کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ آج کے اس مشکل سے مشکل وقت میں جس میں بچوں سے لے کر بڑوں تک ہرکوئی اس دور کے فتنوں میں مبتلا ہے اور سب کچھ بھول بیٹھا ہے زندگی کا مقصد بھول بیٹھا ہے اور پریشانیاں مصیبتیں اس کی زندگی میں آچکی ہیں تو ان کو ایک دعا بتائی جارہی ہے پیارے آقاﷺ کی بتائی ہوئی یہ دعا ہے انشاء اللہ اس بہت ہی بدترین گزرتے ہوئے۔دور میں جس میں کوئی
کسی کا نہیں ہر طرف فحاشی ہے ایک آدمی اپنے ایمان کو بچا نہیں سکتا بہت ہی مشکل وقت آگیا ہے تو ایسے وقت میں آپ لوگ دن میں کسی بھی وقت یہ دعا پڑھ لیا کریں انشاء اللہ بہت ہی فائدہ ہوگا اور وہ دعا یہ ہے : لَا إلَہَ إلَّا اللَّہُ الْحَلِیمُ الْکَرِیمُ، سُبْحَانَ اللَّہِ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیمِ، الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ، أَسْأَلُک مُوجِبَاتِ رَحْمَتِک وَعَزَائِمَ مَغْفِرَتِک، وَالْغَنِیمَةَ مِنْ کُلِّ بِرٍّ، وَالسَّلَامَةَ مِنْ کُلِّ إثْمٍ، لَا تَدَعْ لِی ذَنْبًا إلَّا غَفَرْتہ وَلَا ہَمًّا إلَّا فَرَّجْتہ، وَلَا حَاجَةً ہِیَ لَک رِضًی إلَّا قَضَیْتہَا، یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ ․

تازہ ترین خبریں

کچھ بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کررہی ہیں، شاہ محمود قریشی

کچھ بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کررہی ہیں، شاہ محمود قریشی

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ سے قبل نئی حکمت عملی ۔۔۔۔۔ تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہوگیا

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ سے قبل نئی حکمت عملی ۔۔۔۔۔ تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہوگیا

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

 پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

جاؤ تم دودھ میں جا کر پانی ملا دو ہمیں کون سا عمر دیکھ رہا ہے ۔۔۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور خلافت کا ایمان تازہ کر دینے والا واقعہ

جاؤ تم دودھ میں جا کر پانی ملا دو ہمیں کون سا عمر دیکھ رہا ہے ۔۔۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور خلافت کا ایمان تازہ کر دینے والا واقعہ

وہ وقت جب آپؐ نماز پڑھ کر باہر نکلے تو 100 بھیڑیے قطار  میں کونسی اجازت لینے کے لیے کھڑے تھے ؟ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ

وہ وقت جب آپؐ نماز پڑھ کر باہر نکلے تو 100 بھیڑیے قطار  میں کونسی اجازت لینے کے لیے کھڑے تھے ؟ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ

ہر جنازے کے لیے اپنی دوکان بند کر دینے والا غریب درزی کی جب وفات ہوئی تو کیا معجزانہ کام ہوا؟ ایمان افروز واقعہ

ہر جنازے کے لیے اپنی دوکان بند کر دینے والا غریب درزی کی جب وفات ہوئی تو کیا معجزانہ کام ہوا؟ ایمان افروز واقعہ

مستقبل قریب میں مسلمانوں کاایک ایسابلاک بنےگاجس میں کوئی عرب ملک  نہیں ہوگا

مستقبل قریب میں مسلمانوں کاایک ایسابلاک بنےگاجس میں کوئی عرب ملک نہیں ہوگا

اگر آپ کسی کے دل میں جگہ بنانا چاہتے ہیں تو اس اسم اعظم کا ورد کریں لیکن کسی غلط فائدے کے لئے استعمال نہ کریں

اگر آپ کسی کے دل میں جگہ بنانا چاہتے ہیں تو اس اسم اعظم کا ورد کریں لیکن کسی غلط فائدے کے لئے استعمال نہ کریں

سبحا ن اللہ،پاکستان میں وقت گزارنے والے جرمن  سیاح و یوٹیوبر کرسچن بیٹزمین نے اسلام قبول کرلیا

سبحا ن اللہ،پاکستان میں وقت گزارنے والے جرمن سیاح و یوٹیوبر کرسچن بیٹزمین نے اسلام قبول کرلیا

بے شک اللہ تعالیٰ جسے چاہتاہے ہدایت دیتاہے امریکی خاتون نے کونساڈرامہ دیکھ کراسلام قبول کرلیا،جانیں

بے شک اللہ تعالیٰ جسے چاہتاہے ہدایت دیتاہے امریکی خاتون نے کونساڈرامہ دیکھ کراسلام قبول کرلیا،جانیں

مسلمانوں کیلئے صدقہ جاریہ ، قرآن پاک کی ایسی سورۃ جسے پڑھ کر جیسا بھی زہر کھایا ہو ، اثر نہیں کرے گا

مسلمانوں کیلئے صدقہ جاریہ ، قرآن پاک کی ایسی سورۃ جسے پڑھ کر جیسا بھی زہر کھایا ہو ، اثر نہیں کرے گا