02:34 pm
’’محمد‘‘ 2022 کے دوران نیدرلینڈ کا دوسرا مقبول ترین نام رہا

 نیدر لینڈ(نیوزڈیسک)دنیا بھر میں اسلام کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے ساتھ اسم محمد2022 کے دوران نیدرلینڈ میں ‘ نوزائیدہ لڑکوں میں دوسرا مقبول نام رہا ہے۔غیر ملکی خبر  رساں ادارے کے مطابق ڈچ سوشل انشورنس بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 2022 کے دوران نیدر لینڈ میں لڑکوں کے لیے مذہب کی بنیاد پر نام رکھنے کا رجحان زیادہ دیکھنے میں آیا۔

ڈچ سوشل انشورنس بینک کی جانب سے جاری   اعداد وشمار کے مطابق 2022 میں،  نیدرلینڈ میں نوزائیدہ لڑکوں میں نام نوح 871 مرتبہ جبکہ نام محمد 671 مرتبہ رکھا گیا۔اسی طرح سال بھر کے دوران لڑکیوں کے لیے نام ایما 677 بار  رکھا گیا۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

سورۃ اخلاص کے حیران کن 9فوائد رزق دروازے توڑ کر آئے  گا ہر دلی مراد اور جائز خواہش پوری ہوگی انشا ء اللہ جو چاہو گے ملے گا

وہ پیالہ جس میں ہمارے نبی پانی پیا کرتے تھے ۔۔۔ دیکھیں رسول اکرم ﷺ کے استعمال کی چند چیزوں کی تصاویر

سبحان اللہ، حالات معمول پر آنے لگے،کورونا کے بعد خانہ کعبہ میں پہلی بار کیا ہونے جارہا ہے؟ پوری دنیا کے مسلمانوں میں خوشی کی لہر

کس صورت میں کورونا ویکسین لگوائے بغیر عمرہ کیا جا سکتا ہے؟امت مسلمہ کیلئے انتہائی اہم خبر آگئی

مقام ابراہیم پر خانہ کعبہ کا عکس، خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

قرآن عمر سے نہیں دل سے حفظ ہوتا ہے ۔۔ 76 سال کی عمر میں  قرآن حفظ کرنے والی دادی کون ہیں؟ جانیں ان کی زندگی کی حیران کن کہانی

بے شک اللہ تعالیٰ جسے چاہتاہے ہدایت دیتاہے  رومی کے کلام سے متاثرہ کیتھولک پوپ نے اسلام قبول کرلیا

وہ قبرستان جس میں صرف (محمد )نام کے لوگ ہی دفن ہو سکتے ہیں  یہاں فقہاء ؒ، محدثینؒ ،اولیاءؒ، صالحین ؒ اورا کابرین ؒ کی نیک روحیں موجود ہیں  