12:19 pm
 زلزلے سے متاثرہ عمارات کے نقصانات  کا جائزہ لینے کیلئے 4 سب انجینئرز مامور کر دیئے گئے

زلزلے سے متاثرہ عمارات کے نقصانات کا جائزہ لینے کیلئے 4 سب انجینئرز مامور کر دیئے گئے

12:19 pm

زلزلے سے متاثرہ عمارات کے نقصانات کا جائزہ لینے کیلئے 4 سب انجینئرز مامور کر دیئے گئے میرپور(نامہ نگار)سپرنٹنڈنٹ انجینئرنگ تعمیرات عامہ پبلک انجینئرنگ سرکل میرپورنے حالیہ زلزلہ کی وجہ سے عمارات کوپہنچنے والے نقصان کی Assessment کے لیے 4 سب انجینئرز کومامورکردیاہے۔ سب انجینئرز میں عدنان بٹ، آصف مبشر، ذیشان مغل اور غلام مصطفٰی شامل ہے۔ مختلف کمیٹیوں کے قیام سے اب زلزلہ متاثرین کے ریلیف اور ان کے نقصانات کاتخمینہ جلد مکمل ہوگا۔ سب انجینئرز

تازہ ترین خبریں