01:30 pm
عمران خان کے خطاب نے کشمیریوں کو حوصلہ دیا،مشتاق بخاری

عمران خان کے خطاب نے کشمیریوں کو حوصلہ دیا،مشتاق بخاری

01:30 pm

عمران خان کے خطاب نے کشمیریوں کو حوصلہ دیا،مشتاق بخاری کنٹرول لائن روندنے کا اعلان ریاستی اداروں کی مشاورت سے کیا جائیگا حویلی کہوٹہ(ڈسٹرکٹ رپوٹرر) آزاد کشمیر حویلی متحدہ محاذ کا مشاورتی اجلاس زیر صدارت سید مشتاق بخاری نے کی وزیر اعظم پاکستان کی جنرل اسمبلی میں خطاب نے کشمیریوں کو حوصلہ دیا۔ کنٹرول لائن روندنے کا اعلان حکومت اور دیگر ریاستی اداروں کی مشاورت سے کیا جائیگا۔ آئندہ اجلاس 3 اکتوبر 2019 کو منعقد کیے جانے کا اعلان ۔ آزاد کشمیر حویلی متحدہ محاذ کا مشاورتی اجلاس زیر صدارت سید مشتاق بخاری ریٹائرڈ پرنسپل منعقد ہوا گزشتہ اجلاس میں 27 ستمبر کو وزیر اعظٖم پاکستان کے خطاب تک کنٹرول لائن روندنے کو موخر کرنے کے ایجنڈے سے شروع ہوا۔ اجلاس میں سید سید عابد حسین گیلانی، مولانا محمد عالم رضوی، چوہدری محمد انور ، راجہ جاوید سرور راٹھور، راجہ عادل کیانی ایڈووکیٹ، سید ماجد گیلانی، پیر سید محمود الحسن گیلانی، مشتاق الرسول ، میجر(ر) منظور فاروقی، شیخ محمود اقبال، مفتی نصیر الدین، مولانا محمد صادق رضوی، چوہدری محمد جمیل ، قاری وزیر محمد، قاری انیس الرحمن، چوہدر ی راشد چوہان، راجہ سجاد راٹھور، محمد حسین انقلابی، راجہ پرویز کیانی، نوید ظفر نیازی، مولانا شوکت رضوی، گلزار احمد راٹھور و دیگر نے خطاب کیا۔ اجلاس میں مقررین نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور ترکی کے صدر طیب اردگان ، ملائشیا کے صدر مہاتیر محمد اور ایران کے صدر حسن روحانی کی مسئلہ کشمیر پر جنرل اسمبلی میں کشمیریوں کی بھرپور سفارتکاری پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کے خطاب سے کشمیریوں کے حوصلے بڑھ گئے ہیں۔ تاہم کشمیر کی آزادی کا واحد راستہ جہاد ہے۔ اور ہم تیار بیٹھے ہیں۔ حویلی کے عوام کو کنٹرول لائن روندنے کی کال حکومت آزاد کشمیر ۔ تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کی مشاورت سے جلد دیں گے۔ ہمیں حکومتی اداروں کی جانب سے گرین سگنل ملنے کی دیر ہے۔ حویلی متحدہ محاذ کا آئندہ مشاورتی اجلاس 3 اکتوبر بروز جمعرات کو طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں متاثرین زلزلہ میرپور کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا۔ اور گزشتہ روز کیا اور رکھ چکڑی سکیٹر پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کی ۔ مشتاق بخاری

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں تہلکہ مچادینےوالی خبر

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار