10:39 am
 حکومت  ادارہ جات کی تدریس وتعلیم جاری رکھے،  اے پی ایس سی اے

حکومت ادارہ جات کی تدریس وتعلیم جاری رکھے، اے پی ایس سی اے بار بار ادارہ جات کی بندش سے طلباء میں ذہنی دبائو اور خوف وہراس بڑھتا جا رہا ہے میرپور(نمائندہ اوصاف) تعلیمی وتدریسی ادارہ جات کی بہتری کے لیے ہمہ تن مصروف تنظیم اے پی ایس سی اے کے مرکزی نمائندگان ضرار اسماعیل،ارشد محمود ،چوہدری عاقب عطاری،جمیل سلطانی، عمران کریم،حماد محمود ،ارشد ظہیر شاہ،افتخارچوہدری،ارشد مغل اور دیگر نے حالیہ زلزلہ کے تناظر میں پیدا شدہ صورت حال میں متا ثرین کے ساتھ اظہار ہمدردی ویکجہتی کیا اور ضلعی انتظامیہ کی توجہ تحریری اور بالمشافہ بھی اسی طرف دلوائی کہ انتظامیہ نے مورخہ 30ستمبر کو عمارات کے سروے کی وجہ سے ادارے بند کرنے کا حکم جاری کیا ۔لیکن بعدازاں سروے مکمل نہ ہونے کی وجہ سے مزید یکم اور 2اکتوبر کے لیے ادارے بند کر دیئے گئے۔تنظیمی ر ہنمائوں نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کیا کہ بار بار ادارہ جات کی بندش سے طلباوطالبات میں ذہنی دبائو اور خوف وہراس بڑھتا جا رہا ہے۔جب کے انکا تعلیمی ضیاع بھی بہت ہو رہا ہے۔لہٰذا ضلعی انتظامیہ سروے کے نظام کو مزید بہتر کرتے ہوئے فی الفور 3اکتوبر سے ادارہ جات کی تدریس وتعلیم جاری رکھنے کے احکامات جاری کرے کیونکہ اس بات کا قوی امکان ہے کہ مورخہ3اکتوبر کو ادارہ جات کھولنے کی بجائے ایک دفعہ پھر نامکمل سروے کی وجہ بتاتے ہوئے غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیئے جائیں۔ اے پی ایس سی اے

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار