12:03 pm
 مظفرآباد،ڈینگی کے خاتمے  کیلئے  صفائی مہم  شروع

ڈینگی صاف پانی کا مچھر ہے اس لیے صاف پانی والے برتن کو ڈھانپ کر رکھا جائے اسے جمع کرکے کھلا نہ چھوڑا جائے اردگرد اور گھر کے ماحول کو صاف رکھا جائے ،ڈپٹی کمشنر صفائی نصب ایمان ، اس پر عمل کرکے بیماریوں سے محفوظ رہا جاسکتا ہے،تعلیمی اداروں کے بچے بھی صفائی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ شہر میں صفائی ستھرائی ممکن ہو سکے ،ڈی ایچ او مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)ہفتہ صفائی مہم کا دوسرا روز،ڈینگی مچھر کے خلاف بھرپور ایکشن اور اسکے خاتمے کا عزم ،سرکاری محکمہ جات ،تعلیمی اداروں کا ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون گزشتہ روز ہفتہ صفائی مہم کے دوسرے روز ڈسڑکٹ کمپلیکس ،جلال آباد گارڈن ،نڑول ،سیکرٹریٹ،گھڑی پن ،دومیل سیداں سمیت ملحقہ علاقوں میں صفائی کی گئی اور سپر سپرئے فوگنگ کیا گیا ،جلال آباد گارڈن میں میڈیکل کالج مظفرآباد کی انتظامیہ ،طلبہ طالبات کے تعاون سے صفائی کی گئی ڈپٹی کمشنر مظفرآباد ،بدر منیر ،ڈی ایچ او ڈاکٹر سعید اعوان،ڈائریکٹر بلدیہ شکیل گیلانی ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عاصم خالد اعوان،ایس ڈی او پبلک ہیلتھ ،پروفیسر ڈاکٹر محمد ایوب ،ڈی ایف او ملک اسد،ڈاکٹر مصطفی اعوان ،پروفیسر ڈاکٹر زاہد عظیم ،،ڈاکٹر نعمان عارف،ڈاکٹر شیرافگن ،قاضی تنویر حسین ،بدر منیر سمیت دیگر نے شرکت کی اور ڈینگی کے خاتمے کا عزم کیا اس موقع پر سپر سپرے اور فوکنگ کی گئی کوڑا کرکٹ اٹھایا گیا جملہ پانی کو صاف کیا گیا اس موقع پر میڈیا اور میڈیکل کالج کے طلبہ وطالبات سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مظفرآباد سے ڈینگی کا مکمل خاتمہ کرنا ہے جس کے لیے سب کو ملکر کردار ادا کرنا ہے یہ صاف پانی کا مچھر ہے اس لیے صاف پانی والے برتن کو ڈھانپ کر رکھا جائے اسے جمع کرکے کھلا نہ چھوڑا جائے اردگرد اور گھر کے ماحول کو صاف رکھا جائے ،صفائی نصب ایمان ہے اس پر عمل کرکے بیماریوں سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔تعلیمی اداروں کے بچے بھی صفائی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنے گھر کے ارد گرد محلہ والوں کو بھی صفائی کے بارے میں آگاہ کریں ،تاکہ شہر میں صفائی ستھرائی ممکن ہو سکے ۔ صفائی مہم

تازہ ترین خبریں

شادی کی تقریب غم میں تبدیل ہو گئی ، کرنٹ لگنے سے 3 مزدورجاں بحق

اسمبلیوں سے استعفوں پر اپوزیشن اتحاد میں اتفاق۔۔۔۔ نوازشریف اور مریم نواز کے ترجمان نے بڑا اعلان کردیا

 کے ایم سی ملازم شہزاد کو بوسہ مہنگا پڑ گیا، شوکاز نوٹس جاری کرکے 7 دنوں کے اندر جواب طلب

 جمہوریت کے نام پر نام نہاد سیاسی پارٹیاں سماج اور جمہور کا مذاق اڑا رہی ہیں۔سینیٹر سراج الحق

ملتان جلسہ سے قبل کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف جےیوآئی سمیت پی ڈی ایم کےملک بھر میں مظاہرے

 موجودہ نااہل، سلیکٹیڈ اور مسلط کردہ حکمرانوں سے چھٹکارے کا وقت آگیا ہے،8 اکتوبر کوبڑے فیصلے متوقع ہیں ، ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین

کلبھوشن کیس۔ پاکستان نے بھارتی دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 48 ہزار683 ہوگئی،24 گھنٹوں کے دورن 10 افراد لقمہ اجل بن گئے

پی ڈی ایم کی تحریک کسی کو ہٹانے کی نہیں، عوام کی مشکلات کم کرنےکی جدوجہد ہے،شاہد خاقان عباسی

حکومت کوروناکےپیچھےجتناچھپ جائے،قوم اب نہیں چھوڑےگی ، رانا ثنااللہ

سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی ، نادرا بازی لے گیا

ریڈیو اسکول اور ایجوکیشن پورٹل کا آغاز ، وزیراعظم عمران خان کااظہار خیال