12:07 pm
جماعت اسلامی  تحریک آزاد ی  کیلئے اہم اعلان کرے گی ، خالد اسحاق

جماعت اسلامی تحریک آزاد ی کیلئے اہم اعلان کرے گی ، خالد اسحاق

12:07 pm

جماعت اسلامی تحریک آزاد ی کیلئے اہم اعلان کرے گی ، خالد اسحاق راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی کی قیادت تحریک آزاد ی کشمیر کیلئے اہم اعلان کرے گی ، اس موقع پر امیر یونین کونسل ہورنہ میرہ خالد اسحاق ، امیر یونین کونسل بھناکھہ محمد سعید کیانی ، علی ممتاز ، ناظر خان اور دیگر نے خطاب میں کہا کہ اب وقت جہاد ہے ، حکومت عوام کا اب مزید امتحان نہ لے ۔ آزادکشمیر کے عوام مقبوضہ کشمیر کے غلام ، مظلوم و محکموم عوام کو ظلم و ستم سے نجات دلانے کیلئے خونی لکیر کو روندڈالنے کیلئے بے تاب ہیں ، کانفرنس اس حوالے سے اہم پیغام دے گی۔ خالد اسحاق