12:12 pm
میرپور زلزلہ زدگان کی مدد کیلئے برنالہ کی انتظامیہ متحرک

میرپور زلزلہ زدگان کی مدد کیلئے برنالہ کی انتظامیہ متحرک برنالہ (تحصیل رپورٹر )میرپور زلزلہ زدگان کی مدد کے لیے تحصیل برنالہ کی انتظامیہ زون نمبر 4 میں بھر پور فرائض سرانجام دے رہی ہے، خورا ک،ادویات،اور خیمے پہنچانے کے حوالے افراد زون نمبر 4میں اسسٹنٹ کمشنر برنالہ حافظ محمد علی سے رابطہ کریں، میرپور زلزلہ زدگان کی امداد کے لیے جہاں تمام حکومتی مشنیری دن رات مصروف خدمت ہے وہی اسسٹنٹ کمشنر برنالہ حافظ محمد علی کی سربراہی میں تحصیل برنالہ محکمہ مال اور دیگر ادارے میرپور زون نمبر 4 میں زلزلہ زدہ علاقوں میں بھرپور فرائض سرانجام دے رہی ہیں، اے سی حافظ محمد علی کا کہنا ہے کہ خوراک،ادویات،اور خیمے پہنچانے والے افراد ان سے رابطہ کریں،اسکے علاوہ وہ خود دن رات عوامی خدمت کے یے موجود ہیں۔ برنالہ

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار