12:16 pm
 مظفرآباد،احتجاج کرنیوالے تین قیدی سنٹرل جیل سے میرپورشفٹ( ناکافی سہولیات اور تشدد کی شکایات)

جیل میں ناکافی سہولیات ،علاج معالجہ، کھانے اور صاف پانی کی عدم فراہمی کیلئے آواز بلند کرنا سنگین جرم بن گیا اپنے حقوق کیلئے آواز بلند کرنے والے قیدیوں کیلئے سنٹرل جیل کالا پانی بن گئی ، چیف جسٹس سے نوٹس لینے کا مطالبہ مظفرآباد(سٹاف رپورٹر)سنٹرل جیل مظفرآباد میں قیدیوں پر تشدد اور دیگر جیلوں میں منتقلی کا سلسلہ جاری تین قیدی میرپور جیل شفٹ بدترین تشدداور دیگر جیلوں میں منتقلی کا سلسلہ جاری قیدی میرپور جیل شفٹ بدترین تشدد سنٹرل جیل مظفرآباد میں ناکافی سہولیات علاج معالجہ کھانے اور صاف پانی کی فراہمی سمیت دیگر سہولیات کیلئے آواز بلند کرنا جرم بن گیا سنٹرل جیل کالا پانی بن گئی اپنے حقوق کیلئے آواز بلند کرنے والے تین قیدیوں راجہ شرافت ‘خواجہ نثار اور ندیم اعوان کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد میرپور منتقل کر دیا گیا ہے سنٹرل جیل میں قید متعدد قیدیوں نے وزیر اعظم ‘چیف سیکرٹری سمیت چیف جسٹس سپریم کورٹ اور چیف جسٹس ہائی کورٹ سے جیل کی صورتحال قیدیوں سے روارکھے گئے سلوک تشدد اور دیگر جیلوں میں منتقلی کا فورری نوٹس لینے اور جیل کے اندر مینیوں کے مطابق کھانے صاف پانی علاج معالجہ کی سہولت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سنٹرل جیل

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار