12:22 pm
 کھوئی رٹہ میں تجارتی مرکز کا افتتاح

کھوئی رٹہ میں تجارتی مرکز کا افتتاح

12:22 pm

کھوئی رٹہ میں تجارتی مرکز کا افتتاح ڈونگی(نمائندہ اوصاف) کھوئی رٹہ میں بڑے تجارتی مرکز لطیف کلاتھ ہائوس کا افتتاح کر دیا گیا افتتاح مسلم لیگ (ن) کے نوجوان رہنما راجہ شاداب سکندر نے کیا اس موقع پر صدر انجمن تاجراں کھوئی رٹہ راجہ اشفاق ، شکیل رضا ایڈووکیٹ ، واصف علی واصف سمیت سیاسی ، سماجی ، مذہبی ، وکلاء ، صحافیوں اور تاجروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی آخر میں مہمانوں کے لیے ریفریشمنٹ کا اہتمام بھی کیا گیا ۔ افتتاح