12:46 pm
محکمہ زراعت  کسانوں کو کم قیمت پر بیج فراہم کررہا ہے، ملک عامر

محکمہ زراعت کسانوں کو کم قیمت پر بیج فراہم کررہا ہے، ملک عامر بازار میں فروخت ہونے والے بیج کی قیمت کئی گنا زیادہ ہے،نائب ناظم راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی)نائب ناظم محکمہ زراعت ضلع پونچھ ملک عامر نے کہا ہے کہ محکمہ زراعت پونچھ کسانوں اور زمینداروں کو ارزاں قیمت پر بیج فراہم کررہا ہے ، بازار میں فروخت ہونے والے بیج کی قیمت کئی گنا زیادہ ہے جبکہ محکمہ زراعت کسانوں کو نہایت کم قیمت پر بیج فروخت کررہے ہیں ۔کسان اور زمیندار اپنی فصلوں کو کیڑوں سے بچانے کیلئے اپنی فصلوں پر سپرے کروائیں ، محکمہ زراعت کے اہلکاران عوام کی رہنمائی اور فنی تربیت کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں ، مختلف مقامات پر ورکشاپس کے ذریعے عوام کو فصلوں کی کاشت اور انہیں کیڑے مکوڑوں سے بچانے کیلئے تربیت فراہم کررہے ہیں اور کر چکے ہیں ۔مختلف یونین کونسلز میں موسم سرما کی سبزیات اور کچن گارڈننگ کی تربیت عوام کو فراہم کی جارہی ہے ، عوام زیادہ سے زیادہ مقدار میں دیسی سبزیات کاشت کریں ، بازار میں فروخت ہونے والی سبزیاں پرانی اور بوسیدہ ہوتی ہیں جس کے باعث بیماریاں جنم لیتی ہیں جس کے خاتمے کیلئے ضروری ہے کہ عوام اپنے گھروں کے نزدیک سبزیاں زیاد ہ سے زیادہ مقدار میں کاشت کریں ، ان خیالات کا اظہا رانہوں نے زمینداروں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ، اس موقع پر ان کے ہمراہ محمد اسلم دریک دریک بھی موجود تھے ۔ محکمہ زراعت

تازہ ترین خبریں

شادی کی تقریب غم میں تبدیل ہو گئی ، کرنٹ لگنے سے 3 مزدورجاں بحق

اسمبلیوں سے استعفوں پر اپوزیشن اتحاد میں اتفاق۔۔۔۔ نوازشریف اور مریم نواز کے ترجمان نے بڑا اعلان کردیا

 کے ایم سی ملازم شہزاد کو بوسہ مہنگا پڑ گیا، شوکاز نوٹس جاری کرکے 7 دنوں کے اندر جواب طلب

 جمہوریت کے نام پر نام نہاد سیاسی پارٹیاں سماج اور جمہور کا مذاق اڑا رہی ہیں۔سینیٹر سراج الحق

ملتان جلسہ سے قبل کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف جےیوآئی سمیت پی ڈی ایم کےملک بھر میں مظاہرے

 موجودہ نااہل، سلیکٹیڈ اور مسلط کردہ حکمرانوں سے چھٹکارے کا وقت آگیا ہے،8 اکتوبر کوبڑے فیصلے متوقع ہیں ، ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین

کلبھوشن کیس۔ پاکستان نے بھارتی دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 48 ہزار683 ہوگئی،24 گھنٹوں کے دورن 10 افراد لقمہ اجل بن گئے

پی ڈی ایم کی تحریک کسی کو ہٹانے کی نہیں، عوام کی مشکلات کم کرنےکی جدوجہد ہے،شاہد خاقان عباسی

حکومت کوروناکےپیچھےجتناچھپ جائے،قوم اب نہیں چھوڑےگی ، رانا ثنااللہ

سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی ، نادرا بازی لے گیا

ریڈیو اسکول اور ایجوکیشن پورٹل کا آغاز ، وزیراعظم عمران خان کااظہار خیال