01:03 pm
 دریا بچاؤ تحریک کی جانب سے دائر رٹ پر سماعت   کل ہو گی

دریا بچاؤ تحریک کی جانب سے دائر رٹ پر سماعت کل ہو گی

01:03 pm

دریا بچاؤ تحریک کی جانب سے دائر رٹ پر سماعت کل ہو گی مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)دریا بچاؤ تحریک کی جانب سے دائر کی گئی رٹ پر سماعت جاری عدالت العالیہ کے دو رکنی بینچ نے رٹ سماعت کیلئے منظور کی دریا بچاؤ تحریک کی جانب سے راجہ امھد علی خان ایڈووکیٹ جبکہ حکومت کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل اور واپڈا کی جانب سے سینئر وکیل نے دوران سماعت بحث میں حصہ لیا مقدمہ کی اگلی سماعت 3اکتوبر کو دوبارہ شروع ہو گی ۔ دریا بچاؤ تحریک