06:06 pm
عوام  ڈینگی کے خاتمے کیلئے محکمہ صحت سے تعاون کریں، ڈاکٹرسعید

عوام ڈینگی کے خاتمے کیلئے محکمہ صحت سے تعاون کریں، ڈاکٹرسعید مظفرآباد کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مظفرآباد(سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹرمحمد سعید اعوان نے کہا ہے کہ مظفرآباد سے ڈینگی وائرس کے خاتمے کیلئے ضلعی انتظامیہ اورتمام متعلقہ اداروں سے مل کرہفتہ صفائی منارہے ہیں تاکہ ڈینگی پر کنٹرول کیاجاسکے،انہوں نے کہا کہ اس وقت مظفرآباد میں ڈینگی کے تقریباً7سومریض رپورٹ ہوئے ہیں مظفرآباد کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے.صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹرسعید اعوان کا کہنا تھا کہ ہسپتالوں میں مریضوں کا علاج معالجہ جاری ہے اورمریضوں کوجملہ سہولیات کی فراہمی کیلئے محکمہ صحت ہمہ وقت کوشاں ہے۔انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ ڈینگی کے خاتمے کیلئے محکمہ صحت اورضلعی انتظامیہ سے تعاون کریں اورہفتہ صفائی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ ڈینگی وائرس پر کنٹرول یقینی بنایاجاسکے۔ سعید اعوان

تازہ ترین خبریں

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔!!! جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق، متعدد زخمی، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  