01:29 pm
  زلزلہ متاثرین کے نقصانات کا ازالہ کریں گے،وقار احمدنور

زلزلہ متاثرین کے نقصانات کا ازالہ کریں گے،وقار احمدنور

01:29 pm

زلزلہ متاثرین کے نقصانات کا ازالہ کریں گے،وقار نور متاثرہ علاقوں میں ریسکیو،ریلیف اور بحالی میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، وزیرہائرایجوکیشن میرپور(بیورورپورٹ)آزادکشمیرکے وزیرہائرایجوکیشن کرنل (ر)وقار احمدنور نے کہاہے کہ متاثرین زلزلہ میرپوراوربھمبرنے زلزلہ کی قدرتی آفات کے بعد جس ہمت اور بہادری سے اپنے آپ کوسنبھالا ہے وہ قابل تحسین ہے۔ زلزلے کے دوران جن افراد کے جانی نقصانات ہوئے ہیں ان کامداواتونہیں کیاجاسکتا ۔حکومت کوشہداء کے لواحقین سے بھرپور ہمدردی ہے۔ زلزلہ متاثرہ علاقوں میں ریسکیو،ریلیف اور بحالی میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی جائے گی۔ زلزلہ متاثرہ علاقوں کے انفراسٹرکچر کوبحال کریں گے اورمتاثرین کے نقصانات کابھی ازالہ کریں گے ۔ اسٹیٹ ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کے زیراہتمام زلزلہ متاثرہ علاقوں میں مختلف کمیٹیاں کام کررہی ہیں۔ تعلیمی وتدریسی عمل آج سے بحال ہوگیاہے۔ زلزلہ متاثرہ افراد کوزلزلہ کے منفی اثرات زائل کرواکرانھیں نارمل زندگی کی طرف لانے کے لیے ہرممکن اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ ان خیالات کااظہار انھوں نے یہاں زلزلہ متاثرہ علاقوں کے دورہ کے بعد گفتگوکرتے ہوئے کیا۔ وزیرہائیرایجوکیشن کرنل (ر) وقار احمدنور نے کہاکہ 24 ستمبرکے زلزلہ کی تباہی کاسنتے ہی وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمدفاروق حیدرخان وزراء کے ہمراہ موقع پرپہنچ آئے اور وہ خود ریسکیو کے کاموں کی نگرانی کرتے رہے اور متاثرہ علاقوں میں جاکرلوگوں سے اظہارہمدردی کیا۔ وزیرہائیرایجوکیشن کرنل (ر) وقار احمدنورنے کہاکہ اگرچہ زلزلہ کے اثرات ابھی بھی لوگوں کے ذہنوں پرموجود ہیں تاہم اللہ تعالیٰ کابڑاکرم ہواہے کہ اتنے خوف ناک زلزلہ کے بعد اس طرح کی تباہی نہیں ہوئی جس طرح 2005 کے زلزلہ میں ہوئی تھی اس کے لیے ہمیں اللہ کے حضور سربسجودہوناچاہیے۔انھوں نے کہاکہ جن افراد کے پیارے بچھڑ گئے ہیں اور جوزلزلہ کے دوران شدیدزخمی ہوئے ہیں ہماری دعاہے کہ ان خاندانوں کواللہ تعالیٰ صبرعطافرمائے۔انھوںنے کہاکہ متاثرہ لوگوں کے غموں میں حکومت آزادکشمیربھرپورشریک ہے۔ دکھ اورغم کی اس گھڑی میں پوری کشمیری اور پاکستانی قوم، حکومت،پاک آرمی بھی ان کے غموں میں برابرکی شریک ہے۔ وقار نور

تازہ ترین خبریں

امریکی ریاست ورجینیا کےاسکول میں فائرنگ ،2 طالبعلم زخمی

امریکی ریاست ورجینیا کےاسکول میں فائرنگ ،2 طالبعلم زخمی

ایک ساتھ 3چھٹیاں۔۔23،24 اور25 ستمبر کو پورے ملک بھر میں چھٹی کا اعلان۔پرائیویٹ اور سرکاری ملازمین کی موجیں ، تعلیمی ادارے بھی بند،شاندار خبر

ایک ساتھ 3چھٹیاں۔۔23،24 اور25 ستمبر کو پورے ملک بھر میں چھٹی کا اعلان۔پرائیویٹ اور سرکاری ملازمین کی موجیں ، تعلیمی ادارے بھی بند،شاندار خبر

پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں:سعودی عرب

پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں:سعودی عرب

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری