01:19 pm
نوازشریف کی صحت یابی کیلئے دعائیہ تقریب کا اہتمام

نوازشریف کی صحت یابی کیلئے دعائیہ تقریب کا اہتمام

01:19 pm

نوازشریف کی صحت یابی کیلئے دعائیہ تقریب کا اہتمام کوٹلی (وقا ئع نگار )ضلعی صدرمسلم لیگ ن وایڈمنسٹریٹرضلع کونسل راجہ محمدایوب کی زیرصدارت سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف کی صحت یابی کے لیے دعائیہ تقریب کی گئی۔دعائیہ تقریب میں ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن کوٹلی خورشیداحمدقادری،ایڈمنسٹریٹربلدیہ سردارمحمدزاہد،ن لیگی رہنما(ر)ڈی ایس پی راجہ محمدرب نوازخان،ن لیگی رہنماراجہ گلفراز،ممبرجنرل کونسل سردارمشہودمحمود،حلقہ صدریوتھ ونگ ن لیگ سردارعارف ناز،صدرایپکاسردارگلفرازخان،راجہ شبیرشہزاد،لیاقت جنجوعہ سمیت کثیرتعدادمیں ن لیگی کارکنان نے شرکت کی۔تلاوت قرآن پاک،نعت شریف اورختم شریف کے بعدسابق وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ نوازشریف

تازہ ترین خبریں