12:58 pm
روزنامہ اوصاف مقبول عوامی اخبار ہے،عارف چوہدری

روزنامہ اوصاف مقبول عوامی اخبار ہے،عارف چوہدری

12:58 pm

روزنامہ اوصاف مقبول عوامی اخبار ہے،عارف چوہدری کھڑی شریف (نمائندہ اوصاف)عارف چوہدری نے اوصاف فورم میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روزنامہ اوصاف مقبول عوامی اخبار ہے جس نے ہمیشہ لوگوں کے مسائل اجاگر کیے انہوں نے اب اوصاف نیوز چینل کا آغاز معیاری اور مثبت صحافت میں خوشگوار اضافہ ہو گا ۔جس پر چیف ایڈیٹر مہتاب خان محسن بلال خان اور جنرل منیجر ملک مختار احمد سمیت پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے ۔ عارف چوہدری

تازہ ترین خبریں