11:20 am
 خالد ابراہیم کی پہلی برسی آج  کوٹ متے خان میں منائی جائے گی

خالد ابراہیم کی پہلی برسی آج کوٹ متے خان میں منائی جائے گی

11:20 am

خالد ابراہیم کی پہلی برسی آج کوٹ متے خان میں منائی جائے گی راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی) جموں وکشمیر پیپلزپارٹی کے قائد سردار خالد ابراہیم خان (مرحوم) کی پہلی برسی آج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ کوٹ متے خان میں منائی جائے گی، برسی کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، برسی میں سیاسی و سماجی تنظیموں کے عہدیداران، ضلعی آفیسران، سمیت آزاد کشمیر بھر سے زعما شرکت کریں گے۔ خالد ابراہیم

تازہ ترین خبریں