11:21 am
خالد ابراہیم   کی برسی آج ہو گی،عوام بھرپور شرکت کریں ، اظہر کیانی

خالد ابراہیم کی برسی آج ہو گی،عوام بھرپور شرکت کریں ، اظہر کیانی

11:21 am

خالد ابراہیم کی برسی آج ہو گی،عوام بھرپور شرکت کریں ، اظہر کیانی راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیر کے عوام آج سردار خالد ابراہیم خان کی برسی میں بھرپور شرکت کریں، سردار خالد ابراہیم کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،اداروں کی بحالی ،قانون کی حکمرانی جو اقدامات سردار خالد ابراہیم خان نے کیے وہ قابل تقلید ہیں، ان خیا لات کا اظہار محمد اظہر کیانی نے کیا انہوں نے کہا کہ آج سردار خالد ابراہیم خان کی پہلی برسی میں اس خطہ کے عوام جو ک درجوک شرکت کرکے انہیں خراج عقیدت پیش کریں، اس موقع پر انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ کہ سردار خالد ابراہیم کے جانشین سردار حسن ابراہیم خان سردار خالد ابراہیم خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اداروں کی بحالی ،قانون کی بالادستی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گئے۔ اظہر کیانی

تازہ ترین خبریں