11:15 am
یوم شہدائے جموں کے حوالے سے آج ریلی نکالی جائے گی،ڈپٹی کمشنر کوٹلی

یوم شہدائے جموں کے حوالے سے آج ریلی نکالی جائے گی،ڈپٹی کمشنر کوٹلی

11:15 am

یوم شہدائے جموں کے حوالے سے آج ریلی نکالی جائے گی،ڈپٹی کمشنر کوٹلی کوٹلی (وقا ئع نگار )ڈپٹی کمشنرڈاکٹرعمراعظم نے 06نومبریوم شہدائے جموں کے حوالے سے میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہےکہ آج مورخہ06نومبر2019بوقت صبح10بجے شہیدچوک کوٹلی تابلدیہ ہال کوٹلی تک ریلی نکالی جائے گی۔بعدازاں بلدیہ ہال کوٹلی میں شہدائے جموں کے حوالہ سے تقریب منعقدہوگی۔جس میں مختلف سیاسی،سماجی،تاجر،وکلاء،مذہبی،میڈیااورہرمکتبہ فکرسے تعلق رکھنے والے افرادکوشرکت کریں گے۔ ریلی

تازہ ترین خبریں