12:22 pm
  پرویز اشرف نے گھر جاکر  زاہد مغل سے اظہار تعزیت کیا

پرویز اشرف نے گھر جاکر زاہد مغل سے اظہار تعزیت کیا

12:22 pm

پرویز اشرف نے گھر جاکر زاہد مغل سے اظہار تعزیت کیا میرپور( نامہ نگار) پیپلز پارٹی برطانیہ کے رہنما و سابق مشیر زاہد مغل کی والدہ کی وفات پر چودھری ریاض ، سینئر نائب صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چودھری پرویز اشرف، فیصل راٹھور،شاہین ڈار،چودھری اشرف،صاحبزادہ ذوالفقار علی،الحاج غلام رسول عوامی ،وقاص اشرف اور دیگر نے ان کی رہائش گاہ سیکٹر سی ٹوجا کر فاتحہ خوانی کی اور مرحومہ کی مغفرت وبخشش کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔اس موقع پر زاہد مغل کے بھائی کاروباری شخصیت صابر مغل، طاہر مغل بھی موجود تھے، سابق مشیر چودھری ریاض نے کہا کہ موت اٹل ہے ہر ذی روح نے موت کا مزا چکھنا ہے۔انہوں نے کہا زاہد مغل اور ان کے بھائی خوش نصیب ہیں کہ انہوں نے اپنی والدہ مرحومہ کی زندگی میں ان کی خدمت کی۔ زاہد مغل

تازہ ترین خبریں