10:23 am
  تشخیصی لیبارٹری برائے امراض حیوانات بھمبرکا  افتتاح کردیا گیا

تشخیصی لیبارٹری برائے امراض حیوانات بھمبرکا افتتاح کردیا گیا

10:23 am

شفا خانہ حیوانات بھمبر میں تشخیصی لیبارٹری کا افتتاح کردیا گیا سینئر وزیر طارق فاروق اور وزیر لائیو سٹاک چوہدری اسماعیل نے تختی کی نقاب کشائی کی بھمبر(بیورورپورٹ)سینئر وزیر ہائوسنگ وآبپاشی آزاد حکومت چوہدری طارق فاروق اور وزیر لائیو سٹاک چوہدری محمد اسماعیل گجر نے گزشتہ روز شفا خانہ حیوانات بھمبر میں ضلعی تشخیصی لیبارٹری برائے امراض حیوانات بھمبر کی تختی کی نقاب کشائی کر کے باقاعدہ افتتاح کیا افتتاحی تقریب میں ایڈ منسٹریٹر ضلع کونسل بھمبر راجہ غلام ربانی ،ایڈمنسٹریٹر بلدیہ چوہدری تصدق یوسف ،ڈی جی لائیو سٹاک راجہ مطلوب حسین،ڈاکٹر خالد قیوم بٹ،ڈاکٹر زبیر جرال،ڈاکٹر توقیر قریشی، کوارڈینیٹر وزیر اعظم برائے امریکہ ملک عابد ،ایم ایس ڈاکٹر محبوب چوہدری ،کرنل افتخار احمد ،ٹھیکیدار طارق محمود بٹ ،راجہ مسعود اسلم،چوہدری عتیق برسالوی،افسر مال قدیر مغل،چوہدری جمیل شفیع،شیخ محمد صادق،حاجی خضر حیات،چوہدری اسلم پنڈی،چوہدری جمیل بشیر،انصر زمان خان،خرم افضال پاشا،راجہ اظہر اقبال،اے ڈی راجہ عامر زیب،ڈاکٹر ایوب چوہدری،راجہ امجد عظیم، ماسٹر قربان،مرزا نواز جرال، اقبال کھوکھر،حاجی ریاض کوٹ جٹاں،راجہ اقبال کوٹ چباں،ملک زاہد حسین چھمب،راجہ آصف سلام،چوہدری انور دھندڑ،راجہ اشفاق ملوٹ،ڈاکٹر جہانگیر اے ڈی آئی اولیبارٹری،داکٹر عقیل،چوہدری نوازش،مرزا عدنان مختار،حافظ اظہر حسین ،عنائت پوڑ،راجہ اعظم بڑھنگ ،بابو افتخار راجہ،مناف احمد،محبوب چوہدری، محمد ارسلان ،ہارون الرشید ،محمد مبشر،ارشد محمود سمیت محکمہ امور حیوانات کے اہلکاران ،کسانوں اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی جبکہ محکمہ امور حیوانات کی طرف سے شرکاء تقریب کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا گیا۔ تشخیصی لیبارٹری

تازہ ترین خبریں