04:40 pm
’’کشمیر عالم نزع میں‘‘ کے عنوا ن پر تقریری مقابلہ  9نومبر کو ہوگا

’’کشمیر عالم نزع میں‘‘ کے عنوا ن پر تقریری مقابلہ 9نومبر کو ہوگا چڑہوئی(تحصیل رپورٹر) کشمیر کی موجودہ دلخراش اور سنگین صورت حال کے پیش نظر عروج ماڈل کالج اور ماریہ گرلز بلاک نے ضلعی و حلقہ کے تمام سرکاری و پرائیویٹ طلباء و طالبات کے درمیان ’’کشمیر عالم نزع میں‘‘ کے عنوان پر 9نومبر کو تقریری مقابلہ رکھا ہے ۔ عروج ماڈل کالج چڑہوئی کے پرنسپل راجہ عتیق الرحمان نے کہاکہ تمام کالجز کو عنوان کے ساتھ دعوتی خط بھیج دیئے ہیں توقع ہے کہ کشمیر سے محبت رکھنے والے ادارے اس مقابلے میں اپنی اپنی شرکت کو یقینی بنا کر کشمیر سے اپنی محبت کا اظہار کریں گے مقابلہ جیتنے والوں کیلئے بالترتیب انعام 5000،3000،2000ہو گا۔ انعام عروج ماڈل کالج کیطرف سے ہو گا۔ مہمان خصوصی وزیر حکومت راجہ نثار احمد خان ہونگے ۔ تمام مقررین کو وزیر حکومت راجہ نثار احمد خان کے دستخط سے جاری کردہ سرٹیفکیٹ دیئے جائیں گے ۔ تقریری مقابلہ

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب