12:32 pm
کیپٹن حسین خان شہیدکایوم شہادت  گیارہ نومبرکو منایا جائے گا

کیپٹن حسین خان شہیدکایوم شہادت گیارہ نومبرکو منایا جائے گا

12:32 pm

کیپٹن حسین خان شہیدکایوم شہادت گیارہ نومبرکو منایا جائے گا راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی)فاتح آزادکشمیرکیپٹن حسین خان شہیدکایوم شہادت عقیدت واحترام سے گیارہ نومبرکوحسین کوٹ مزارشہیدکے پہلومیں منعقدہوگا۔شہداء اعظم کوخراج تحسین پیش کرنے کے لئے نوبجے تلاوت کلام پاک ہوگی۔ٹھیک دس بجے پولیس کاچاک وچوبنددستہ گارڈآف آنرپیش کرے گااورپرچم کشائی کی تقریب ہوگی۔مہمانوں میں صدرریاست سردارمحمدمسعودخان،سابق صدرسرداریعقوب خان ڈپٹی اسپیکرقانون سازاسمبلی سردارعامرالطاف خان،لیفٹیننٹ جنرل (ر)امجدشعیب ،لیفٹیننٹ جنرل (ر)نعیم خالدلودھی ،ایئرمارشل رفعت حسین ،جنرل (ر)سردارمحمدانورخان،میجرجنرل اعجازاعوان پاکستان کی جانب سے پروگرام میں شرکت کریں گے۔ حسین خان شہید

تازہ ترین خبریں