08:52 am
راجہ شہباز  کی تعیناتی خو ش آئندہے، چوہدری عارف

راجہ شہباز کی تعیناتی خو ش آئندہے، چوہدری عارف

08:52 am

راجہ شہباز کی تعیناتی خو ش آئندہے، چوہدری عارف کھڑی شریف (نمائندہ اوصاف)متحرک سیاسی سماجی ر ہنما ءراجہ شہباز خان کی وزیراعظم آزاد کشمیر کیساتھ تعیناتی سے لوگوں کے مسائل حل ہونگے ۔انہیں پی آر او ٹو وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار صدر معلم گورنمنٹ ہائی سکول جاتلاں کھڑی شریف چوہدری محمد عارف نے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ راجہ شہباز خان کی تعیناتی خو ش آئندہے اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابی سے نوازے اجلاس میں دوسروں کے علاوہ دوسروں کے علاوہ تجمل حسین ڈار چوہدری ایوب ، عرفان ایوب ، محمد خان ، طارق محمود ، ظفر اقبال سمیت دیگر نے شرکت کی ۔

تازہ ترین خبریں